Kia Nabi Pak S.A.W Ne Khawab Mein Aaker Imran Khan Se Shadi Karne Ka Hukum Dia? Bushra Bibi replies

Asif Rana

MPA (400+ posts)
بالکل درست فرمارہی ہیں نانی جان - ہوا کچھ یوں ایک دن نہ جانے کس وجد میں یا جھونک میں تھی کہ بیٹھے بٹھائےنانی نے ایک خصم کو چھوڑ کر دوسرا خصم کر لیا اللہ،اللہ خیر سلا- یہ ہے اصل حقیقت دشمنوں نے نہ جانے کیسے،کیسے افسانے گھڑ لئے- نانی اللہ لوک ٹائپ خاتون ہے
بس یہی دعاء ہے نانی کہیں دوبارہ ایک اور وجد کے نتیجہ میں اس خصم کو بھی نہ چھوڑ دے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اب دس پندرہ صحافی اور اینکر جنہوں نے نبی پاک کا نام لے کر یہ غلط بیانی کی ہے اور لوگوں کو گمراہ کیا ہے کیا وہ اسی سیٹ پر بیٹھ کر اپنے جھوٹ کا اعتراف کریں گے؟،
- اور وہ کارکن جنہوں فقط سیاسی/ذاتی مفاد کیلے تصدیق نہیں کی شرمندہ ہیں
خدا ہم سب پر رحم کرے اور ہماری خطا معاف کرے ـــ
ایسا ہی وطیرہ ہے کہ لوگوں نے مختلف شخصیات کے نام سے ہزار افترا باندھ کر عوام میں پھیلا رکھے ہیں مگر بزرگو ں کے نام کے حوالے کوئی کھل کر انکا انکار بھی نہیں کر سکتا ــــ
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل درست فرمارہی ہیں نانی جان - ہوا کچھ یوں ایک دن نہ جانے کس وجد میں یا جھونک میں تھی کہ بیٹھے بٹھائےنانی نے ایک خصم کو چھوڑ کر دوسرا خصم کر لیا اللہ،اللہ خیر سلا- یہ ہے اصل حقیقت دشمنوں نے نہ جانے کیسے،کیسے افسانے گھڑ لئے- نانی اللہ لوک ٹائپ خاتون ہے
بس یہی دعاء ہے نانی کہیں دوبارہ ایک اور وجد کے نتیجہ میں اس خصم کو بھی نہ چھوڑ دے
دوسرے فضول اور قصہ گو لوگوں کو چھوڑیں ، آپ کو جس بات سے خوشی ملے اور اطمینان ہو، ـــ خدا آپ کو یونہی خوش اور ہنستا کھیلتا رکھے ـــ
 

TMT

MPA (400+ posts)
So the khoonee liberals,liberal monkeys , conservative junkies and patwari donkeys please get some burnol or soon you will need an operation at the Veterinary hospital
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
It is good she clarified about the nasty gossips, I would thing she should avoid giving interviews to any channel specially on these LICHER subjects.
She is an honorable lady, and very well respected by Pakistanis, because she is the wife of our hero IMRAN KHAN
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
بالکل درست فرمارہی ہیں نانی جان - ہوا کچھ یوں ایک دن نہ جانے کس وجد میں یا جھونک میں تھی کہ بیٹھے بٹھائےنانی نے ایک خصم کو چھوڑ کر دوسرا خصم کر لیا اللہ،اللہ خیر سلا- یہ ہے اصل حقیقت دشمنوں نے نہ جانے کیسے،کیسے افسانے گھڑ لئے- نانی اللہ لوک ٹائپ خاتون ہے
بس یہی دعاء ہے نانی کہیں دوبارہ ایک اور وجد کے نتیجہ میں اس خصم کو بھی نہ چھوڑ دے
تے فیر ہویا کی ہن تینوں کادھی سوڑ اے میرا پتر تیری نانی تے کار ای بیٹھی اے نا یا تینوں اودھا افسوس اے کہ اونوں کیوں نہیں لبا دوجا۔ جا اونوں وی کہہ کہ کویی دم کرواےؑ تاکہ وجد وچ آےؑ
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل درست فرمارہی ہیں نانی جان - ہوا کچھ یوں ایک دن نہ جانے کس وجد میں یا جھونک میں تھی کہ بیٹھے بٹھائےنانی نے ایک خصم کو چھوڑ کر دوسرا خصم کر لیا اللہ،اللہ خیر سلا- یہ ہے اصل حقیقت دشمنوں نے نہ جانے کیسے،کیسے افسانے گھڑ لئے- نانی اللہ لوک ٹائپ خاتون ہے
بس یہی دعاء ہے نانی کہیں دوبارہ ایک اور وجد کے نتیجہ میں اس خصم کو بھی نہ چھوڑ دے
کہاں کہاں سے نواسے نکل کر آ رہے ہیں ، یہ تو اب نانی ہو گئی ہے بیچاری ، اب اماں جان کے خصموں کی فکر کرو
 

Back
Top