Kia larkay aur larkiyoun ki dosti jayz hay? Professor Ahmed Rafique Akhtar

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

جن لوگوں کا ماننا ھے کے لڑکا ، لڑکی کی دوستی ھؤ سکتی ھے وہ مھربانی کر کے اپنی باجیو کے نمبر مہیا کر دے بنا میری بات کا غصہ کیے ھوے ورنہ اپنا نظریا بدل لے
 
Meharban Mehroo

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

Who is this stupid, and what kind of more stupid questions ? these are same like Sadqa doing PIA before flying....
 
alimula

Senator (1k+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

پھر اپ کے نظریے کا کیا ہو گا۔ وہ بھی تو خطرے میں پڑ جاے گا۔ :lol::lol::lol:
جن لوگوں کا ماننا ھے کے لڑکا ، لڑکی کی دوستی ھؤ سکتی ھے وہ مھربانی کر کے اپنی باجیو کے نمبر مہیا کر دے بنا میری بات کا غصہ کیے ھوے ورنہ اپنا نظریا بدل لے
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

جن لوگوں کا ماننا ھے کے لڑکا ، لڑکی کی دوستی ھؤ سکتی ھے وہ مھربانی کر کے اپنی باجیو کے نمبر مہیا کر دے بنا میری بات کا غصہ کیے ھوے ورنہ اپنا نظریا بدل لے

بھیا برا مت ماننا، اپنے دلائل کو مضبوطی بخشنے کے لئے آپ چھلانگ مار کر دوسروں کی باجیوں تک پہنچ گئے، ذرا اپنی شریعت اور جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے فرمایئے گا کہ اگر میں آپ کی باجی سے شرعی و اسلامی نکاح کا خواہش مند ہوں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

بھیا برا مت ماننا، اپنے دلائل کو مضبوطی بخشنے کے لئے آپ چھلانگ مار کر دوسروں کی باجیوں تک پہنچ گئے، ذرا اپنی شریعت اور جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے فرمایئے گا کہ اگر میں آپ کی باجی سے شرعی و اسلامی نکاح کا خواہش مند ہوں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

kisi muslmaan ko tou kisi bhi sharai kaam mein ghusa yaa takleef nahe honi chahaye.

shareyat ka hrraami panay se taqabil tou na kero kia tumhari walida aur behno ka aub tak jo nikah huwa woh sharai nahe thaa ager thaa tou bhai iss mein ghusay wali konsi baat hai , yahan baat haram aur halal ki thee na kay muqablay bazi ki mein nay jo baat ki usay dobara perho aur tum nay jo kaha uss per bhi ghoor kero.
(baqi mein tumhay janta nahe laykin tumhari bato se lagta hai irani al nasal ho is it?)(kyun kay waha kay loog bura nahe mantay dosti kia najaiz taluqaat bhi un kay leye halal hain)
 
Last edited:

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
Re: کیا لڑکے اور لڑکیوں کی آپس میں دوستی جایزہ

kisi muslmaan ko tou kisi bhi sharai kaam mein ghusa yaa takleef nahe honi chahaye.

shareyat ka hrraami panay se taqabil tou na kero kia tumhari walida aur behno ka aub tak jo nikah huwa woh sharai nahe thaa ager thaa tou bhai iss mein ghusay wali konsi baat hai , yahan baat haram aur halal ki thee na kay muqablay bazi ki mein nay jo baat ki usay dobara perho aur tum nay jo kaha uss per bhi ghoor kero.
(baqi mein tumhay janta nahe laykin tumhari bato se lagta hai irani al nasal ho is it?)(kyun kay waha kay loog bura nahe mantay dosti kia najaiz taluqaat bhi un kay leye halal hain)

بھیا یہ آپ کونسی بھاشا میں جواب دینے لگ پڑے، مجھے یہ بھاشا سمجھ نہیں آتی، سیدھا سیدھا اردو میں جواب دو یا پھر شدھ انگلش میں، یہ بیچ والی بھاشا مجھ سے نہیں پڑھی جاتی، چونکہ آپ دوسروں کی باجیوں کا نمبر مانگ رہے تھے، اس لئے میں نے ادب سے آپ سے ایک سوال پوچھ لیا، برائے مہربانی اس کا جواب دے دیں، اگر سوال سمجھ نہیں آیا تو کیا پھر سے دہرا دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن نے مومن مردوں عورتوں کو ایک دوسرے کا دوست قرار دیا ہے جو اچھائی کی تلقین کرتے ہیں۔دوستی اچھی چیز ہے شادی سے پہلے دوستی اور محبت ہوتو شادی بھی اچھی رہے گی۔کتنی شادیاں ناکام ہوتیں جو کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو جانتے نہیں تھے بعد میں بھی مزاج نہیں ملاتو طلاق ہوگی۔ضروری نہیں شادی کے بعد محبت ہو۔ہو بھی سکتی ہے نہیں بھی۔
 
انجام

جناب مفتی یہ قرآن کی کونسی آیت سے لیا ہے؟
نیز آپ کا یہ فرمان کہ پہلے دوستی نہ ہو تو شادی ناکام ہوتی ہے۔ جبکہ مشاہدہ یہ کہتا ہے بہت زیادہ دوستی رکھنے جاننے پہچاننے والوں کی شادیاں زیادہ ناکام واقع ہوئی ہیں۔ آپ بھی اس کا تناسب دیکھ سکتے ہیں۔
مشاہدہ میں غلطی ہو سکتی ہے۔

Back
Top