ویسے تو تمام اسلامی ممالک کو ہی امریکا اپنا دشمن سمجھتا ہے لیکن اس وقت امریکا کے تین بڑے دشمن رہ گئے ہیں ایران ، پاکستان ، ترکی
لیکن امریکا ان تینوں ممالک پر ڈائریکٹ حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ خدانخواستہ ایک ملک میں دو گروپ آپس میں لڑ پڑیں تو آخر میں امریکا کود پڑے گا . . . . . یا پھر ان میں سے دو ممالک ہی آپس میں لڑ پڑیں تو بھی
.
پاکستان میں ناصبی لوگ عراق و شام میں ایران کے ہاتھوں شکست کی وجہ سے تلملائے ہوئے ہیں اس لئے وہ تو ایران کے خلاف لڑنے کو تیار ہیں
لیکن ان لوگوں کی مشکل یہ ہے کہ پاک فوج سچائی جانتی ہے
لہٰذا یہ لوگ پروپیگنڈہ اور رولا رپا ڈال کر گزارا کر رہے ہیں
ان لوگوں کے لئے میرا ایک ہی پیغام ہے
.
Die in your rage
رافضی لوگ عراق میں امریکا سے اتحاد کئے بیٹھے ہیں.پاکستان سے قاتلان انقلاب کی نصرت کو جانے والے ابلیسیون کی گمشدگی کا ملبہ ریاست پاکستان پر ڈال کر عدم استحکام پیدا کرنے اور پاکستان کو عراق بنانے کی پوری پوری کوشش کر رہے ہیں. امریکا تیار بیٹھا ہے
وچوں وچوں کھائی جاو، اتوں رولا پائی جاؤ
stupid talksAnti Pakistan Indian poetry on Kulbhushan Yadav
IdiotsAnti Pakistan Indian poetry on Kulbhushan Yadav
میری مراد دیش کی ایران کے ہاتھوں شکست کی تھی
آپ اس کا ذکر گول کر گئے
.
اور مستقبل میں بھی گول ہی کریں گے
.
اور ہاں
جب بھی امت کا کوئی غدار گروہ پیدا ہو گا وہ آپ میں سے ہی ہو گا
طالبان ، دیش ، بی ایل اے، بنگالی ، قادیانی ،کرد پی ٹی ایم ، وغیرہ آپ میں سے ہی ہیں
عراق پر قبضہ کرنے کے بعد امریشیعہ اتحاد کی جانب سے داعش کو حسب ضرورت فتح اور شکست دی جاتی رہی ہے. سیلمانی ٹوپی پہنا کر ایک ملک سے دوسرے دوسرے میں بھجوا کر مقصد حاصل کئے جاتے ہیں. کچھ دن پہلے سری لنکا میں نمودار ہوئی تھی
اٹھارہ برس قبل امریکی افواج کے آگے آگے بینڈ بجانے والے لبرل و رافضین
mehwish_ali
khan_sultan
افغانستان میں طالبان افغان کے ہاتوں امریکی افواج کی شکست اور پاکستان میں غیر ملکی ایجنسوں کے ایجنڈوں کے خلاف کاری آپریشنز کے بعد گمشدہ افراد کے نام پر نئی حکمت عملی لے کر آئے ہیں. اور مغرب ان کی پشت پر ہے. ہمارے وہ لاکھوں شہری اور فوجی جنہوں نے رافضین اور لبرین کی جنگ میں اپنے پیارے گنوائے صبر و شکر کئے بیٹھے ہیں
ہم میں کچھ غدار پیدا ہو جاتے ہیں آپ میں غدار ہی پیدا ہوتے ہیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|