Kia Hamid Mir Aaj Kal Tv Par Kalsoom Nawaz Ki Election Compaign Chala Rahe Hain?

Re: Who will Win in NA 120? Hamid Mir's Factual Analysis

بہت بڑی چوَل ماری ہے حامد میر نے، پی ٹی آئی والے مولانا ڈیزل کو تو ووٹ دے سکتے ہیں، پٹواری لیگ کو نہیں
 

Insight

Senator (1k+ posts)
Re: Who will Win in NA 120? Hamid Mir's Factual Analysis

ohh... Just bashing Armed forces. That only what he knows.
That's the reason he is awarded by India.
 
Re: Who will Win in NA 120? Hamid Mir's Factual Analysis

ohh... Just bashing Armed forces. That only what he knows.
That's the reason he is awarded by India.
۔ ۔ ۔ اور اسی وجہ سے نواجے لوہار کی منکوحہ کی مدح سرائی ہو رہی ہے
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Who will Win in NA 120? Hamid Mir's Factual Analysis



aasay logon ka kaam awam ko distract kerna hai , iss kaam ki inho ney bhari qeemat li hoti hai , zalimon ko promote ker ky yeh log Allah , qwam or watan ky mujrim han !
 
Last edited:

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
جب سے حلقہ 120 کے الیکشن شروع ہوئے ہیں یہ طوطے کی طرح کلثوم نواز کا نام رٹ رہا ہے اور بار بار مشرف دور میں اس کے ایک دو بار جلوس نکالنے کی کوشش کا تذکرہ کرتا پھر رہا ہے

اس بے وقوف کو کوئی بتائے کہ پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے ۔
شریف خاندان کی نام
[FONT=&quot] [/FONT][FONT=&quot]نہاد نیک نامی کا پردہ فاش ہو گیا ، نیب میں مقدمات کا غلغلہ ہے [/FONT][FONT=&quot]نواجہ لندن میں دم دبائے بیٹھا ہے
اور اس طرح کے طبلچی یہاں کلثوم کو رضیہ سلطانہ ثابت کرنے پر لگے ہوئے ہیں[/FONT]​
 

desan

President (40k+ posts)
Recently he was quite vocal against the Sharif Clan...

He is finally able to retrieve his bone from Raiwind Palace!!!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نورے بٹوں کا اور کلثوم نواز کا پیڈ پروموٹر پہلے صرف میر تھا پھر اسی میر ہوا اور آج کل مریم نواز کا میر اسی ہوگیا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ شروع دن سے یہی بک بک کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا مزاحمت کی تھی؟۔۔۔۔۔۔ ملک کے لیے نہیں بلکہ صرف اپنے خاندان کے تھوڑی بہت مزاحمت کی تھی۔ اس واقعے کو 17 سال سے زیادہ گزر چکا ہے اور ان میں بہت سے لوگ اس دُنیا میں بھی نہیں ہیں اور جو ہیں بھی انہیں بھی وہ یاد نہیں ہوگا۔ کسی کو معلوم بھی نہیں کو کلثوم نواز نے کچھ کیا ہے یا نہیں۔
 

Back
Top