Kia Afghanistan k tamam masail ka zimmadaar Pakistan hay?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا افغانستان کے سارے مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہے؟


[FONT=&amp]ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان نے اپنی تنقید کی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف کیا تھا۔ کیا واقعی پاکستان افغانستان کے تمام مسائل کا ذمہ دار ہے؟[/FONT]
[FONT=&amp]

[FONT=&amp]افغانستان میں کروائے جانے والے ایک سروے کے نتائج، جس میں شہریوں سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ غنی حکومت سے مطمئن ہیں؟[/FONT]​
[/FONT]

[FONT=&amp][FONT=&amp]
اتوار کو بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں ختم ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران افغان صدر اشرف غنی نے ایک طالبان رہنما کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی حمایت کے بغیر افغان طالبان ایک ماہ بھی نہیں چل سکتے۔ غنی کا مزید کہنا تھا، میں الزام تراشی کا کھیل نہیں چاہتا لیکن وضاحت چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کی برآمد کو روکنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکڑ امان میمن نے بھارت و افغانستان کے الزامات پر اپنا نقطہء نظر دیتے ہوئے ڈی ڈبلیو کو بتایا، افغان حکومت کی ایک اپنی ہی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے، جو مداخلت ہورہی ہے وہ سترہ فیصد ہے، جب کہ وسطی ایشیا کے کچھ ممالک میں ایسے عناصر موجود ہیں، جو طالبان کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ طالبان کو مقامی آبادی کے کچھ حصوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا وسطی افغانستان کی سرحد پاکستان سے ملتی ہے؟ کیا وہاں پاکستان کا کوئی اثر ورسوخ ہے؟ جواب نفی میں ہے لیکن پھر بھی قندوز پر طالبان نے کیسے قبضہ کر لیا تھا؟ اب ان کی کارروائیاں وسطی اور بعض اوقات شمالی افغانستان میں بھی ہوتی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ صورتِ حال اتنا سادہ نہیں، جتنی سادہ سمجھی جاتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، افغان سیاستدانوں، جیسے کہ حامد کرزئی، اُن کے بھائی اور رشید دوستم وغیرہ پر بد عنوانی کے کئی سنگین الزامات ہیں۔ کیا پاکستان اُن کو کہہ رہا ہے کہ بد عنوانی کرو اور بیرونی امداد کا پیسہ افغان عوام پر خرچ نہ کرو۔ اس کے یہ مطلب نہیں کہ پاکستان وہاں کچھ نہیں کر رہا۔ میرے خیال میں پاکستان کو افغان طالبان کی یا تو حمایت ترک کر دینی چاہیے یا پھر ان کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہیے۔ پاکستانی مداخلت افغانستان کے مسائل کا صرف ایک پہلو ہے۔ افغانستان میں مسائل کے اور بھی کئی اسباب ہیں، جن کا حل خطے کے ممالک، افغان عوام اور بین الاقوامی برادری کو مل کر نکالنا چاہیے۔ محض الزام تراشی سے کچھ نہیں ہوگا۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان پر کی جانے والی سخت تنقید کے حوالے سے نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارہ برائے عالمی امن و استحکام کے ڈاکڑ بکر نجم الدین نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، افغانستان کے سارے مسائل کا الزام پاکستان پر ڈال دینا کوئی حقیقت پسندانہ بات نہیں ہے۔ عالمی برادری نے اس جنگ زدہ ملک میں کئی سو ملین ڈالرز خرچ کیے۔ کئی بین الاقوامی اداروں کی رپورٹیں اس بات کی شاہد ہیں کہ افغانستان کو ملنے والی اربوں ڈالرز کی امداد میں غبن پاکستان نے نہیں کیا بلکہ افغان سیاست دانوں نے کیا، جس سے ملکی مسائل میں گوں نہ گوں اضافہ ہوا۔ کیا افغانستان کے اندر پختون اور غیر پختون کے درمیان مسائل نہیں ہیں؟ کیا اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شدید سیاسی اختلافات نہیں ہیں؟ کیا افغانستان کی نوکر شاہی اور فوج میں پختونوں کی نمائندگی ان کی آبادی میں شرح کے مطابق ہے اور اگر یہ نمائندگی شرح کے مطابق نہیں ہے تو کیا اس سے افغان معاشرے میں سیاسی و سماجی مسائل جنم نہیں لے رہے؟


ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، افغان طالبان کو مختلف ذرائع سے مدد مل رہی ہے اور اگر پاکستان ان کے لئے اپنی حمایت تر ک بھی کر دے تو بھی وہ لڑتے رہیں گے۔ میرے خیال میں افغان حکومت اور مختلف جنگجو سرداروں سے نالاں عناصر بھی افغان طالبان کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ افغان ریاست کی نااہلی کا فائدہ بھی اس شدت پسند گروپ کو ہو رہا ہے۔ تو سارا الزام پاکستان پر ڈالنے سے پہلے کابل انتظامیہ کو یہ سارے مسائل بھی دیکھنے پڑیں گے۔

اس سوال پر کہ اشرف غنی کو تو پاکستان نواز کہا جاتا تھا، ڈاکڑ بکر نے کہا، افغانستان میں ایک کمزور حکومت ہے۔ اشرف غنی نے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنی کی کوشش کی تھی لیکن اندورنی دباو کی وجہ سے اب وہ پاکستان مخالف موقف اپنا رہے ہیں، جو نئی دہلی کی سوچ کے قریب ہے۔ اسی لئے بھارتی حکومت اس موقف کی حمایت کر رہی ہے اور پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وزیرِ اعظم کے ترجمان محمد مصدق نے اس تنقید کے حوالے سے ڈوئچے ویلے کو بتایا، سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پہلے ہی حکومت کا نقطہء نظر دے چکے ہیں۔ ہم خطے میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں۔ ہماری خارجہ پالیسی کا محور ہی امن ہے لیکن اس امن کے لئے ضروری ہے کہ تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کی جائے، جس میں مسئلہ کشمیر بھی ہے۔
http://www.dw.com/ur/کیا-افغانستان-کے-سارے-مسائل-کا-ذمہ-دار-پاکستان-ہے/a-36644382
[/FONT][/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا افغانستان کے سارے مسائل کا ذمہ دار پاک

Actually Pakistan k saaray Masael ki waja Afghanistan hai.. Afghanistan main aesa kuch nahi hai k waha par Super powers akar deraa jama kar bet jae, Siwae iskay k yaha par bet kar woh strategic fyda hasil kar sakay. Chahay USA vs china/Russia ho, Ya India vs China/Pakistan ho, Afghanistan sirf aek strategic haisyat rakta hai mulko ki tarakki roknay aur mulko par pressure raknay k liye..

Aur sonay par sohaga tab huwa jab Afghanistan ne India ko apnay oper is had tak musallat kar liya k woh Pakistan k liye khatra ban gae hai aur Pakistan main takhreeb kaari ki waja bhi, So I think Afghanistan k masael ka hal khud afghanistan ki kharja policy hai, jisko osay soch samajh kar badalna hoga khas kar India k hawalay say..
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: کیا افغانستان کے سارے مسائل کا ذمہ دار پاک

پہلے تو ہندوستان اور اس کے اتحادی کہتے تھے کہ پاکستان دہشتگردوں کو پالتا ہے .پوری دنیا میں دہشتگرد پاکستان بھیجتا ہے مگر جب پاکستانی فوج نے دہشتگردوں کو تنکوں کی طرح مارنا شروع کردیا تو افغانستان کی ذمہ داری بنتی تھی کہ اپنے علاقے میں بھاگنے والے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی جاتی مگر اشرف غنی حکومت فنڈز غبن کرنے میں لگی ہوئی تھی .
 
Last edited:

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Re: کیا افغانستان کے سارے مسائل کا ذمہ دار پاک

Hindu Baniya Afghanistan sey apni 1000 Saal ki ghulaami ka Badla baray tareeqay sey ley ga. inn Afghanion ko tab samajh aaey gee jabo bohat dair ho chuki hogee.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا افغانستان کے مسائل کا ذمہ دار پاکستان

I remember when Ghani became the president, the first place he gave haazri to was Pindi wali sarkaar.
The bromance continued for some time and now its at a point where he is speaking india's filthy language.

Dont fool yourself, afghan policy is in pindi's hand.

Can someone explain Ghani's journey from pindi to dilli?
Indian wanted to replace kashmir as main reason for instability in south asia to terrorism. Thats their main agenda and focus and frankly its a very easy sell in this time and age.
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
15094498_789964317811224_309599970537160377_n.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا افغانستان کے سارے مسائل کا ذمہ دار پاک

Actually Pakistan k saaray Masael ki waja Afghanistan hai.. Afghanistan main aesa kuch nahi hai k waha par Super powers akar deraa jama kar bet jae, Siwae iskay k yaha par bet kar woh strategic fyda hasil kar sakay. Chahay USA vs china/Russia ho, Ya India vs China/Pakistan ho, Afghanistan sirf aek strategic haisyat rakta hai mulko ki tarakki roknay aur mulko par pressure raknay k liye..

Aur sonay par sohaga tab huwa jab Afghanistan ne India ko apnay oper is had tak musallat kar liya k woh Pakistan k liye khatra ban gae hai aur Pakistan main takhreeb kaari ki waja bhi, So I think Afghanistan k masael ka hal khud afghanistan ki kharja policy hai, jisko osay soch samajh kar badalna hoga khas kar India k hawalay say..
جو دراصل امریکہ کی پالیسی ھے افغان حکومت کیا مجال جو چوں بھی کر سکے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں افغانیوں کی اکثریت ناصبی نسل ہے لہٰذا وقتا فوقتا اپنی خباثت کا اظھار کرتے رہتے ہیں

یہ بھی عجیب بات ہے کہ جن دہشت گردوں کا پاکستان پر الزام لگاتے ہیں وہ بھی ناصبی ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں افغانیوں کی اکثریت ناصبی نسل ہے لہٰذا وقتا فوقتا اپنی خباثت کا اظھار کرتے رہتے ہیں

یہ بھی عجیب بات ہے کہ جن دہشت گردوں کا پاکستان پر الزام لگاتے ہیں وہ بھی ناصبی ہیں
مجوسی النسل کو نظریہ ضرورت کے تحت ناصبیوں کی سہولت کاری کرنا پڑ جائے تو جب تک ضرورت رہے ناصبیت معطل ہو جاتی ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجوسی النسل کو نظریہ ضرورت کے تحت ناصبیوں کی سہولت کاری کرنا پڑ جائے تو جب تک ضرورت رہے ناصبیت معطل ہو جاتی ہے

جہنم کے کتوں کو یہودی ، امریکا ، ہندو ، پاک فوج ، سیاست دان سبھی تواتر سے استعمال کرتے ہیں

وہ کیا کہتے ہیں نا ، مرضی سے ریپ کرنا
:lol:
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جہنم کے کتوں کو یہودی ، امریکا ، ہندو ، پاک فوج ، سیاست دان سبھی تواتر سے استعمال کرتے ہیں

وہ کیا کہتے ہیں نا ، مرضی سے ریپ کرنا
:lol:
المالکی اور العبادی تواتر سے زیر استعمال ہیں لیکن ریپ نہی رکے

ایسے کہتے ہیں رسی جل گئی بل نہی گئے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Afghanion ko ab Germany se bhi deport kar rahay hai , they are killing germans nowdays.Recently one afghan killed german medical student in Freiburg.Germany sayid Afghans are NOT eligible for asylum since there is nor WAR going in Afgahnistan just like in Syria.Afghans are the socend largest group after Syrians who came to Germany and applied asylum in 2015-16.I don't understand why afghans are like this and most of them are Persian speakers.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
المالکی اور العبادی تواتر سے زیر استعمال ہیں لیکن ریپ نہی رکے

ایسے کہتے ہیں رسی جل گئی بل نہی گئے

المالکی یا آبادی نے ہمیشہ ناصبیوں کی بینڈ بجانے میں ہاتھ بٹایا ہے آپ بھی تو یہ بات چکے ہیں کہ عراقی وزیر عاظم فرقہ پرست ہے اور آپ کے لوگوں کی بینڈ بجاتا ہے

اگر آپ کے لئے یہ ہمارے خلاف بات جاتی ہے تو خوش رہیں اپنے خرچے پر
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
المالکی یا آبادی نے ہمیشہ ناصبیوں کی بینڈ بجانے میں ہاتھ بٹایا ہے آپ بھی تو یہ بات چکے ہیں کہ عراقی وزیر عاظم فرقہ پرست ہے اور آپ کے لوگوں کی بینڈ بجاتا ہے

اگر آپ کے لئے یہ ہمارے خلاف بات جاتی ہے تو خوش رہیں اپنے خرچے پر

جناب خوش آپ ہو رہے ہیں میں صرف توجہ دلا رہا تھا اسی بھی کیا خوشی

آپ ںے مجوسی النسل کی ناصبیوں کی سہولت کاری کی واردات بتانے کا موقع فراہم کیا لیجئیے حاضر ھے

[FONT=&amp]پراکسی وار ایک زاویہ نگاہ
[/FONT]

[FONT=&amp]ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔[/FONT]
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]افغانیوں سے گزارش ہے کہ اگر ساگ کھانے سے فرصت ملے تو اپنے گھروں کی عزتیں بچا لیں...
[FONT=&quot]​
[/FONT]
[FONT=&quot][/FONT]​





[/FONT]












14925786_785588311582158_1828788689418205628_n.jpg
 

renedsuja

Politcal Worker (100+ posts)
Is ki wajah yeh hai kay Afghani damagh abhee thak pukhta nahee howa kay woh zameeni hakaiq jaan sakey...... grow up babbling babies.....

smiling while sitting in the soudi arab is very simple ,
you may not know your country is involved and is behind all troubles in present day afghanistan ,
afghan will pay you in equal terms .
 

Back
Top