Sniper
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
جتنا میاں صاحب نے ٹرمپ کے آرڈر کے ملتے ہی الٹا لیٹ کر اس کے ساتھ تعاون کیا ہے اس سے آدھا بھی ججوں کے ساتھ کریں تو لندن کیا سوئیزرلینڈ کے بینکوں کی ٹریل بھی سامنے آ جائے گی۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم نے 12 ملین ڈالر بینک کے بجائے کیش کی صورت میں ادا کیے .اس کے بعد ججز کو چاہیے کہ فیصلہ نواز شریف کی طرف سے تعاون نا کرنے کی وجہ سے فوراً*انکے خلاف دیں
جیلوں کے لیے دھنیا چور جو ہیں۔اگر سلمان راجہ نہیں بچا سکتا تو کوئی نہیں بچا سکتا ، اس سے اچھا وکیل پاکستان میں کوئی نہیں .
لگتا ہے نواز گیا ، پر سوال یہ ہے کہ اب اسے جیل ہو گی کہ نہیں . یا صرف نہ اہلی پر بات ختم ہو گی
اگر سلمان راجہ نہیں بچا سکتا تو کوئی نہیں بچا سکتا ، اس سے اچھا وکیل پاکستان میں کوئی نہیں .
لگتا ہے نواز گیا ، پر سوال یہ ہے کہ اب اسے جیل ہو گی کہ نہیں . یا صرف نہ اہلی پر بات ختم ہو گی
چلو جی....آج لگے ہاتھوں ابّا جی کی بھی چھترول ہوگئی عدالت میں. الله کرے نواز شریف کی ماں یہ خبر نہ دیکھیں.
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہم نے 12 ملین ڈالر بینک کے بجائے کیش کی صورت میں ادا کیے .اس کے بعد ججز کو چاہیے کہ فیصلہ نواز شریف کی طرف سے تعاون نا کرنے کی وجہ سے فوراً*انکے خلاف دیں
آہ حارث بھی بچوں والی بات کرتے ہیں ، ان ججز کی اتنی مجال نہیں وقت کے فرعون کے خلاف فیصلہ دیں ، اللہ معجزہ کر دے تو اور بات ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|