جاوید ہاشمی صاحب کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ سپریم کورٹ پر حملہ کروانے والا ، جنرل ضیاالحق کا لے پالک بیٹا ، مارشل لا کی گود سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کرنے والا آپ کا لیڈر ہے اور تھا ۔ کیا آپ کو نواز شریف کو اپنا لیڈر کہتے ہوئے کچھ تھوڑی سے شرم تھوڑی سے غیرت آتی ہے۔ کیا آپ کی غیرت اس وقت گھاس چرنے چلی گئی تھی جب فوج نے آئی جے آئی بنوائی تھی اور آپ اس کا حصہ تھے ۔ کیا آپ کے غیرت اس وقت گھاس چرنے گئی ہوئی تھی جب آپ کے لیڈر نواز شریف نے پاکستان کی اعلی ترین عدلیہ پر حملہ کروایا تھا۔ ہاشمی صاحب کیا اس سارے دور میں غیرت آپ نے نواز شریف کے گھر میں رکھوا دی تھی اور آپ بے غیرت بنے پھرتے رہے تھے ۔ یہ کیسی غیر ت ہے بھائی جو دو سال سوئی رہی اور پھر نواز شریف کے ستر کروڑ نے جگا دی۔ ہاشمی صاب آپ نے اس عمرمیں جوبدنامی کاطوق اپنے گلے میں ڈالا ہے انشا اللہ آپ کے مرنے تک آپ کا پیچھا کر ے گا۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور اللہ بڑا قادر ہے جس نے عمران خان کی آپ جیسے منافق اور بدکردار سےجان چھڑوا دی۔