Khyber Pakhtunkhwa(KPK) receives its first MOBILE HOSPITAL

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Khyber Pakhtunkhwa(KPK) receives its first MOBILE HOSPITAL

DIdnu9aXYAEy3cA.jpg


DIdnwO5W0AA-ZN3.jpg


DIdnxVCWAAEW8JT.jpg


DIdnyaEXYAQGIu3.jpg


Shabash KP Government

(clap)(clap)
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب اس پر اتنی شاباش دینے کی کیا ضرورت ہے
پیسے خرچ کرو سب آجاتا ہے
ایئر ایمبولنس بھی آجائیگی

اصل کام جو ہماری حکومتوں کو کرنا ہے وہ سسٹم کی درستگی اور روانی ہے
ایسی ایمبولنس اور دیگر آلات ہم نے دیکھے ہیں پڑے پڑے خراب ہوجاتےہیں
اور کوئی پرسانے حال نہیں ہوتا
سسٹم ادارے اور ذمہ داران ایسے ہوں کہ ان سہولیات کی خرابی کی صورت میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکے...لوگوں کو بروقت ان سہولیات کا فائدہ حاصل ہو
ورنہ یہاں ذمہ داران دس قسم کے بہانے کر کے اپنی کوتاہی کو چھپا لیتے ہیں

یہ حال ہر جگہ ہے...اور اس پر ہمیں اپنی حکومتوں کی توجہ مبذول کرواتے رہنا چاہیے
 
پٹواری ایسی چھوٹی موٹی چیزیں، جس میں پیرس، ولایت کی جھلک نظر آتی ہو، کو دیکھ کر تالیاں بجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
حالانکہ کے پی حکومت کا سب سے بڑا کانامہ بلین ٹری سونامی، پولیس، اور ھسپتالوں میں بہتری جیسے اقدامات ہیں ۔ ۔ ۔ جس پر پی ٹی آئی کے ووٹرز کو ناز ہے
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
پٹواری ایسی چھوٹی موٹی چیزیں، جس میں پیرس، ولایت کی جھلک نظر آتی ہو، کو دیکھ کر تالیاں بجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
حالانکہ کے پی حکومت کا سب سے بڑا کانامہ بلین ٹری سونامی، پولیس، اور ھسپتالوں میں بہتری جیسے اقدامات ہیں ۔ ۔ ۔ جس پر پی ٹی آئی کے ووٹرز کو ناز ہے

The most improvement have been seen in education sector Based on my own experience of talking to Pathans living in different parts of KPK
 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Brilliant idea.. Finally applied in KPK. It is a normal sight in other countries.
Good job.

To the retarded PMLN & PPP criminals who have stolen Pakistani treasury for 40 years..

This is the investment on a minor scale for Pakistani Awam.

Wait n see.

24 billion commitment by China alone so far.
 

Saqi99

Senator (1k+ posts)
Fixing the system is more important than anything else, where departments and institutions function independently irrespective who is in charge, who is coming to power and who is leaving...no interference no notifications no photo shoots.