Khuwaja Sara ki Sadaye Dil Nawaz

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
c2_det.jpg
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
موصُوف نے اچھا دھویا ہے بُوٹ پالیشیوں کو۔ پاشا اور ظہیر سے کام نئی بنا ہے تو آجکل جنرل راحیل شریف کو ترغیب دیے ہوۓ پاۓ جاتے ہیں۔
 

falcons

Minister (2k+ posts)
یہی لوگ زرداری کی چوریوں کو فوج کے کھاتے میں ڈالتے ہیں کے پکڑا کیوں نہیں پکڑا کیوں نہیں

جب اس کو پکڑنے لگتی ہے تو مداری تماشہ شروع کر دیتا ہے کہ ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دو ں گا

اب اس بیان پر کچھ خیالی دنیا میں رہنے کے شوقین لوگ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے بھٹو کی دھمال ڈالنا شروع کر دیتے ہیں

اس دھمال کا صرف یہ اثر ہوتا ہے کے اس کے بعد انسان کے لئے زرداری قبیلہ بھٹو بن جاتا ہے اور پاکستانی فوج
ضیا

اب کوئی اس سے پوچھے کے چور کو پکڑیں کے نہیں پکڑیں؟