یہی لوگ زرداری کی چوریوں کو فوج کے کھاتے میں ڈالتے ہیں کے پکڑا کیوں نہیں پکڑا کیوں نہیں
جب اس کو پکڑنے لگتی ہے تو مداری تماشہ شروع کر دیتا ہے کہ ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دو ں گا
اب اس بیان پر کچھ خیالی دنیا میں رہنے کے شوقین لوگ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے بھٹو کی دھمال ڈالنا شروع کر دیتے ہیں
اس دھمال کا صرف یہ اثر ہوتا ہے کے اس کے بعد انسان کے لئے زرداری قبیلہ بھٹو بن جاتا ہے اور پاکستانی فوجضیا
اب کوئی اس سے پوچھے کے چور کو پکڑیں کے نہیں پکڑیں؟