Khuwab se Khuwab Tak

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Khuwab_se_Khuwab_Tak.jpg

Khuwab_se_Khuwab_Tak.png

 
Last edited:

cheetah

Minister (2k+ posts)
This reminds me Mintos story, chughad but obviously with different style this is much more articulate and soft
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من آپ نے تو ہمیں رلا دیا

(cry)

یہ تو ہمارے ایک دوست کا قصہ لگتا ہے ، وہ بھی بڑا بھائی ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من آپ نے تو ہمیں رلا دیا

(cry)

یہ تو ہمارے ایک دوست کا قصہ لگتا ہے ، وہ بھی بڑا بھائی ہے

aziz e mohtaram kitni baar kahon ke main us zamane ka hoon jab nayi nayi CD aani shroo hui thin aur aap VCR ke zamane k hain , bus ab humain us daur ka aik geet suna dain , koi apni pasand ka song share karain
 

nesha

Minister (2k+ posts)
aap kabhi aati hain kabhi ghayab ho jati hain
kia tamasha banaya hua hai ???
jo tamasha aap ne avatar k sath lgaya huwa wo waala. kabhi new gari to kabhi old. kabhi 180 saal k baba ki pic to kabhi din k time on light waali gari ki pic
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من آپ نے تو ہمیں رلا دیا

(cry)

یہ تو ہمارے ایک دوست کا قصہ لگتا ہے ، وہ بھی بڑا بھائی ہے
یہ سٹوری بڑے بھائی کی نہیں ایک ذمہ دار بھائی کی کہانی ہے۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سہراب بھائی، عمل کی دنیا میں آ جائیں،، یہ عشقیہ افسانے، اور شعروشاعری انسان کو نکمّا اور بے عمل بنا دیتا ھے،،آپ اسکے جواب میں یہی کہیں گے کہ ایسی تحریریں بہت حسّاس اور ذھین لوگ کرتے ھیں، میں سو فی صد آپ سے متّفق ھوں، لیکن اِن حساس لوگوں کی مفلوک الحال زندگی کے بارے میں بھی جانئیے
ساری دنیا بہت آگے نکل چُکی ھے، جو لوگ سپنوں میں رھتے ھیں، وہ بے عملی کا شکار ھو جاتے ھیں ۔ ۔ ۔ جب مغل برصغیر میں باغات بنا رھے تھے، اور شعروشاعری کی نشستیں ھوتی تھیں، تو مغرب میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں بن رھی تھیں ۔ ۔ ۔آج مغرب کو دیکھ لیں، اور یہاں برّ صغیر کے حالات دیکھ لیں
اُمید ھے آپ میری باتوں کو منفی انداز میں نہیں لیں گے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا بھائی ذمہ دار نہیں ہو سکتا ؟؟ لگتا ہے آپ بھی ایک بڑے بھائی ہیں
سارے آپ کو عامر بھائی عامر بھائی کہتے ہیں حتیٰ کے سہراب صاحب بھی۔
(bigsmile)
میرے لگنے نا لگنے سے کیا ہوتا ہے، ہوتا وہی ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے۔
:P
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سارے آپ کو عامر بھائی عامر بھائی کہتے ہیں حتیٰ کے سہراب صاحب بھی۔
(bigsmile)
میرے لگنے نا لگنے سے کیا ہوتا ہے، ہوتا وہی ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے۔
:P

ارے عزیز من تو ہمارے بزرگوں کے بزرگ ہیں وہ کیوں مجھے بھائی بھائی کہیں گے

:lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
jo tamasha aap ne avatar k sath lgaya huwa wo waala. kabhi new gari to kabhi old. kabhi 180 saal k baba ki pic to kabhi din k time on light waali gari ki pic


nesha ji main to admin ko bohut baar keh chuka hoon ke avatar ka size bara karo lekin admin hai ke manti nahi
 
Sponsored Link