Khursheed Shah josheeli Speech in the support of PM Nawaz Sharif in Parliament

cms123

Minister (2k+ posts)
haan jee es Khursheed shah ne 5 saal mazay leye Mushsraf lke saath......ye sub se pehley kehey gaa welcome army......NS was leir......
Ye khabees jhoutaa hey......
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خورشید شاہ بڑی جمہوریت کی باتیں کر رہے ہے . ایسی جمہوریت ان کو چاہیے تا کہ یہ لوٹیں یہ سب چور مل کر نام نہاد جمہوریت بچا رہے ہیں . جمہوریت اچھی چیز میں بھی جمہوریت چاہتی ہے . لعنت ایسی جمہوریت پر جس کے ہوتے ہوۓ بیگناہوں کے قتل کا مقدمہ درج نہ ھو . یہ تو ایک مافیا حکومت ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل کے منہ سے رالیں ٹپکتی ہیں جب بولتا ہے ابھی کچھ مہینے پہلے آغا وقار کی تھوک سے چلنے والی کار کا یہ پروموٹر بنا ہوا تھا مذہبی وزیر بھی یہی تھا اور زرداری کا خاص پالتو کتا بھی یہی تھا
ان ہوس کے کتوں نے ایک ماہ پہلے وزارتیں لینے کیلئے شیروانیاں بھی سلوا لی تھیں لیکن نواز لیگ نے چیچرا ڈال کر ایکدم اٹھا لیا تھا
 

Uxi Ali

MPA (400+ posts)
Khursheed shah saying we all cried that Noora asked Army to intervene.. in reality, they were all scared shitless that Army is going t takeover and spank their ***.. I think he almost cried once again.. making sure that he Zardari heard his call to run away from the country.. he also knew that Noora asked Army to mediate
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جوشیلی تقریر اس وجہہ سے ہے کہ آصف زرداری کا حکم ہے کہ جب تک نواز نے سوئس مقدموں پر پردہ ڈال کر رکھا ہے نواز کی مکمل مدد کرو۔

ان کا جمہوریت سے اتنا ہی واسطہ ہے جتنا ڈاکو کا بینکوں سے

 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کل رات ان بے غيرتوں ميں سے کوئى بولنے کى جرات نہيں کررہا تھا آج جب نواذ شريف نے ان کو حوصلہ ديا ہے يہ سارے بے غيرت دوبارہ بولنے لگ گئے ہيں کوئى بات نہيں عوام نے ان کم اصلوں کو کبھي معاف نہيں کرنا
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
نصیبو لیگ اور پی پی پی جھوٹوں اور ہیجڑوں کی فوج ہیں ۔۔ لعنتی
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Siraj ul Haq/Khursheed Shah/Farooq sattar/Diesel/Achakzai /Sherpao are paid agents of Noora like paid journalists. How come IK and TUQ believed on them.
They not different than Kanra Chaudry.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Ganjaaa cornered Gen Raheel Sharif to great humiliation. Wah Ganjooo TU Aur GEO Har Tarah Army ko Badnam Karney Ki Qasam Kha Rakhi Hai.
Poor Pakistan Army facing the Wrath of Nawaz and Zardari
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
This old clan keeps harping ab democracy when they have been unable to prove one iota of improvement in democracy when they were in seats. Poor were bullied, women were raped and disfigured by acid, corruption set new records. They are boring and rotten to the core.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اس جاہل کے منہ سے رالیں ٹپکتی ہیں جب بولتا ہے ابھی کچھ مہینے پہلے آغا وقار کی تھوک سے چلنے والی کار کا یہ پروموٹر بنا ہوا تھا مذہبی وزیر بھی یہی تھا اور زرداری کا خاص پالتو کتا بھی یہی تھا
ان ہوس کے کتوں نے ایک ماہ پہلے وزارتیں لینے کیلئے شیروانیاں بھی سلوا لی تھیں لیکن نواز لیگ نے چیچرا ڈال کر ایکدم اٹھا لیا تھا
BMW delivered this Morning, they are very principled people ,till Maal is not delivered to proper person they don't talk?