Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سہیل وڑائچ کے کالم پر خاور گھمن اور صابر شاکر کا سہیل وڑائچ کو کرارا جواب
خاور گھمن نے سہیل وڑائچ کو جواب دیتے ہوئے کہا حوصلہ وڑائچ صاحب۔ سوال خلفہ راشدین سے بھی پوچھے گئے تھے ان کے زیر قبضہ اشیا پر۔جو ان بر گزیدہ ہستیوں نے دیے۔ انتہائی ادب سے۔کیا آپ سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز صاحبان کو کہہ رہے ہیں وہ آنکھیں بند کر لیں۔ شواہد کو پوری طرح نظر انداز کر دیں۔افسوس صد افسوس۔ کہ ہم اس نہج پر پہنچ گئے۔
خاورگھمن نے مزید کہا کہ
صابر شاکر نے کہا کہ ہم سب بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں ہمارے والدین نے جان مال آبروکی قربانیاں دیں۔فرزندان بانیان پاکستان پرجرم ثابت ہوجائےتوکیاسزاملنی چاہئے؟ناخلف ناہنجاراولادیں والدین کیلئےباعث ندامت ہوتی ہیں۔ماں باپ بانیان پاکستان تھےسرآنکھوں پر،لیکن اولاداُنکی قربانیوں کےپیچھےچھپ نہیں سکتی
https://twitter.com/x/status/1135196642876022789
سہیل وڑائچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں کالم لکھتے ہوئے کہا کہ
https://twitter.com/x/status/1135065775050563586
سہیل وڑائچ کا تفصیلی کالم

میرا کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اگر مبینہ جائیدادیں جن کا ریفرنس کے حوالے سے ذکر ہو رہا ہے جائز طریقے سے بنائی گئی ہیں تو جج صاحب کو ریفرنس بنانے والوں کا شکر گذار ہونا چاہئے کہ انہیں عدلیہ کے سب سے بڑے اور معتبر فورم پر اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ڈر کس بات کا
https://twitter.com/x/status/1135087839216111616
https://twitter.com/x/status/1135099107608080384
صابر شاکر نے کہا کہ ہم سب بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں ہمارے والدین نے جان مال آبروکی قربانیاں دیں۔فرزندان بانیان پاکستان پرجرم ثابت ہوجائےتوکیاسزاملنی چاہئے؟ناخلف ناہنجاراولادیں والدین کیلئےباعث ندامت ہوتی ہیں۔ماں باپ بانیان پاکستان تھےسرآنکھوں پر،لیکن اولاداُنکی قربانیوں کےپیچھےچھپ نہیں سکتی
https://twitter.com/x/status/1135196642876022789
سہیل وڑائچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں کالم لکھتے ہوئے کہا کہ
دو ہی فیصلےممکن ہیں ایک یہ کہ الزام کو درست مان کر بانیانِ پاکستان کے فرزند کو فارغ کر دیاجائے اور دوسرا یہ کہ الزام کو مسترد کرکےریفرنس بھیجنے والوں کو شرمندہ کردیا جائے الزام درست قرار دیا جاتا ہےتو وہ اپنے گھر چلاجائے گایوں عظمیٰ کے گھر میں واحد اختلافی آواز بھی ختم ہو جائے گی
https://twitter.com/x/status/1135065775050563586
سہیل وڑائچ کا تفصیلی کالم

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4xV50bF.jpg