Khawaja Saad Rafique Railway ki kab zimadari qabol keray gy, Jawab dene ki bijae sawal pochte hai:--

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کرپٹ کھوجا سعد جو سٹے آرڈر پر بیٹھا ہوا ہے .یہ بھی ناجو پٹواری اور اس کی پناما فیملی کی طرح پاکستان کی عوام کو دونوں ہاتھوں سے ضربیں لگا رہا ہے .پاکستان کا سسٹم ان کرپٹ مافیا کے گرد گھومتا ہے .جہاں کوئی غیرت نہیں دوسرے ملکوں میں چھوٹا سا حادثہ ہو وزیر مستعفی ہو جاتا ہے لیکن پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوتا کیوں کہ کرپشن ان سیاست مافیا کے خون میں ہے
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
اس لودھراں کیلیے تو میاں صاحب نے ضمنی الیکشن میں بڑے بڑے پیکج اعلان کیے تھے اور حقیقت میں یہ حال ہے کب تک ہماری عوام ان مداریوں کی ڈگڈگی کے آگے ناچتی رہے گی الللہ ہم سب پہ رحم کرے آمین
[/FONT]


 

Back
Top