Khawaja Saad rafique addressing to the charged crowd in Bhutta Chok-Lahore

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch bhee ker lo Jail Paka hai, abhee tu aur bhee cases file houn gai.
Abhi Allah nai aur ibrat ka nishan banana hai.

This is the last effort of the devil before a whimpering death of him and his family. The rest will turn to dust that is the plan of Allah
 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Tay ree bund may AWAM ka dunda hoga OR tay rah Jeena Mushkill hoga.. Khuwajayah..

Paragon.. You see ur Dakoo Nawaza kunjurs situation in London? Gandowah..
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے پچاس گنا بڑا جلسہ ابھی اٹھائیس تاریخ کو لاہور میں ہوا ہے اور کراوڈ اس سے زیادہ چارجڈ تھا- اب نوں والے ایسے مظاہرہ کر کے خود کو دھوکہ تو نہ دیں، ورنہ اس پورے ڈرامے کا ملک یا سیاست پر کچھ اثر نہیں ہونے والاــــ
بہتر ہوتا میاں صاحب ہل میٹل اور فلیگ شپ جیسے مقدمات کی عدالت میں جوابدہی کیلئے تیار ہوتے اور وکلا سے مشورہ کرتے- بیچارے نوں لیگ والوں کا اس سے کیا لینا دینا، نہ تو وہ عدالت یا قانوندان ہیں اور نہ ہی وہ اس لوٹ کے مال میں شریک رہے ہیں، خوامخواہ اان بیچاروں کے جذبات کو ابھار کر میاں صاحب عدالت سمیں جوابدہی سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، خیرمیاں صاحب ان ناکارہ حربے کو بھی آزما لیںــــ
کم از کم سعد رفیق جیسے کریکٹر کو تو اس معاملے سے دور رکھیں جو خود گوڈے گوڈے کرپشن میں پھنسا ہوا ہے-
 

SHAHID2503

Voter (50+ posts)
Noon has established one reality that they have created a sea of dummies to support them. Surprisingly the majority of such Noonis includes religious sects!!
This is an achievement!!!!