What’s funny is the illiterate behind him shouting Shaaaiiir....
Basically he is saying, illiterate Pakistanis are our vote Bank, and we will make them feel proud....
Sad and unfortunate thing is that these people don’t understand that they are being used and later abused
سیاست کا ادراک ہوتا ہے فوجی حکومت کے وزیر کی زکات کے ٹکڑوں پر پل کر ، اپنی .... کو ضیاء کے پاس بھیج کر کدو بینگن اور امب لے کر سیاست میں آنے کے واسطے پیراگون میں فرا ڈ کر کے عوام کا اربوں روپے لوٹ کر اور پڑھ لکھ کر تو صرف ڈاکٹر ، انجنیئر جج وکیل پروفیسر استاد یا کوئی اعلی افسر ہی بن سکتا ہےسیاست دان نہیں بن سکتا
بلکل ، یہی وجہ ہے کہ یہ نون لیگی حرام خور پاکستانی عوام کی تعلیم اور صحت پر سب سے کم پیسہ خرچ کرتے ہیں اور عوام کو جاہل رکھنا پسند کرتے ہیں ، کیونکہ ڈرتے ہیں کہ اگر عوام میں تعلیم کی وجہ سے شعور آ گیا تو ان نون لیگی حرام خوروں کے مورچے اکھڑ جائیں گے اور ان کی جی حضوری غلامی کرنے والا ان کا ووٹر کوئی نہیں رہے گا ، یہ چاھتے یہی ہیں کہ عوام کو جاہل رکھ کر صبح سے شام تک صرف دو وقت کی روٹی کمانے اور بیماریوں کے سیاپے میں الجھاۓرکھو تاکہ عوام کو خبر نہ ہو کہ دائیں بائیں کیا ہو رہا ہے اور ان لٹیروں کی اپنی کرپشن اور لوٹ مار کی سیاسی دوکانیں چلتی رہیں