I liked how the anchor taunted a fleeing coward of a guest on his abrupt departure from the show. I thought he wouldn't dare knowing MQM's lethal reputation!
یہ عبدل مالک ہمیشہ ہی ایسے کرتا ہے جب بھی پروگرام کرتا ہے لگتا ہے کسی بلیک میلنگ ایجنڈا پر کام کررہا ہے ویسے تو میں ن لیگ کا ازلی دشمن ہوں پر جیسے یہ ہر پروگرام میں اسحٰق ڈار کا نام لیا کرتا تو ایسے محسوس ہوتا تھا کہ اپنی قیمت بڑھوا رہا ہے یا پھر کوئی قیمت نہیں دی گئی جس کا بدلہ لے رہا ہے۔ ویسے بھی یہ ن لیگ کی میڈیا ٹیم کی بانیان میں سے ہے۔ اسی کا مشورہ تھا کہ مریم نواز کو کے اینکرز نہیں بلکہ چینلز مالکان خریدو۔