Khawaja Asif response to Imran Khan "Political Statement"

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
news-khawaja-asif.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے خواجہ آصف کا ذکر کرکے پیپسی برگروں کے زخموں پر پھر نمک چھڑک دیا ہے

اب پھر اس تھریڈ پر دریاں بچھ جائیں گی اور خواجہ آصف کا نام لے پیپسی برگر پھر محفل سیاپا منعقد کرنے لگیں گے

ویسے خواجہ آصف نے پہلے کونسی بے عزتی کم کی تھی جو پھر شروع ہو گیا ہے؟

images

پہلے بھی خواجہ آصف نے تو بے عزتی والی انتہا کر دی تھی. اس کواتنی بے عزتی نہیں کرنی چاہئیے تھی

جمہوریت برداشت اور رواداری سکھاتی ہے

سچ پوچھو تو پی ٹی آئی والوں کے لٹکے ہوئے منہ دیکھ کر مجھے تو سچ مچ رونا آگیا تھا

بابے نیازی اور پی ٹی آئی والوں کی اتنی بے عزتی نہیں کرنی چاہئیے تھی

سات مہینوں بعد پارلیمنٹ میں آنے پر کوئی کسی کو ایسے بھی بے عزت کرتا ہے؟

شک بابے نیازی جو چولیں مارتا ہے اس پر اسکی اتنی عزت افزائی تو بنتی ہے لیکن میں خواجہ آصف کے بیانات پر پیپسی برگروں کے اعتجاج اور محفل سیاپا منعقد کرنے کا حق تسلیم کرتا ہوں

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

toothpick

Senator (1k+ posts)

absoultely agree with you but dont know why

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh woh khawaja Sra hai jis nay Zia ke najaiz nutfaay saay janam lia aur phirr ussi fouj ke khilaaaf bhonkta hai jiska yeh aur iska barra Khawaja Sra safderr Nutfa hai
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب کا حال اس بندے جیسا ہے
جو دوسروں کو بیوقوف بنانے کے لیے ایک طرف بھیجتا ہے
کہ اس طرف مٹھائی بٹ رہی ہے

اور تھوڑی دائر بعد خود بھی ادھر کو چل پڑتا ہے کہ شاید تقسیم ہو ہی رہی ہو

خان صاحب خود کو روایتی سیاست دان بننے سے اب کچھ ہی فاصلے پر ہیں
بس ایک پنتی پنکچر جیسا اقرار مزید چاہیے

LOL [hilar]
 
Back
Top