Khawaja Asif Phans Gaye - Tahmina Durrani se Mutaliq Sawal Gol Karne Ki Nakaam Koshish

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تہمینہ درانی کے ٹویٹ پر حواجہ آصف


پاکستان کے خلاف بھارت جتنی بھی گولہ باری کرے
راء ایجنٹس بھیج کر جتنا بھی غیر مستحکم کرے

یہ کبھی نہیں بولیں گے لیکن اگر شریف خاندان پر کوئی آنچ بھی آئے گی تو یہ لوگ بلوں سے باہر آ جائیں گے اور بڑے بڑے تجزیے کریں گے_

 

احمد

Senator (1k+ posts)
گھس بیٹھنے والی عورت ؟؟؟ یہ کیا چول ماری اس چولوس نے ؟ یہ شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ۔