Khawaja Asif Ne Laga Di Nehr Mein Chalang

socrates khan

Councller (250+ posts)
گُڈ۔۔ عام لوگوں کی نمائندگی کرنے والے اگر عام لوگوں کی طرح حالات کے سمندر میں بھی ڈُبکیاں لگانا شروع کر دیں تو سمجھ لیجئے گا اس ملک میں جمہوریت کے نین و نقش نکھرنے لگ پڑے ہیں۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Jo bndaa yaaa hrami nasal kaa laanti khanzeeri khawaja sraa fouji zia ke shoraay hram ke nutfay safdar shoray ke ghaleez gutter mai paidaa ho krr bhi fouj ke khilaf hi bhonktaa ho woh hram kaa nutfaa jo aggr zia ke martial law ki wajjah saay uskaay shoraay hram zaday safder ke fouji gutter maai naa paidaa huwa hota yeh hram kaa nutfaa bhi abb tkk bank clerk hi hotaa fouji zia aur uskaay shoray laanti khawaja sraa safdar ki wajjah saay jo siayasat mai aakrr hram khorion krr ke hram kaa nutfaa honay ki wajjah wazeer bnaa ho aur hram kamaya ho aisaay fouji gutter mai paidaa honay walaay ghaleez worm saay fouj ke khilaf bhonkna kiya yeh khulla tazad nahi hai ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
گُڈ۔۔ عام لوگوں کی نمائندگی کرنے والے اگر عام لوگوں کی طرح حالات کے سمندر میں بھی ڈُبکیاں لگانا شروع کر دیں تو سمجھ لیجئے گا اس ملک میں جمہوریت کے نین و نقش نکھرنے لگ پڑے ہیں۔۔

اؤۓ مسٹر نکھرنے، کوئ اور نکھرے یا نہ نکھرے ، تو بڑا نکھر ریا اے آجکل ۔ کہیں البیلے کینیڈین کی آمد کی خبر تو نہیں پالی، خیر سے ۔ ? ۔

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ تو بے شرمی، اور بے غیرتی کے سمندر میں تیرنے کا عادی ہے
نہر جیسی چھوٹی چیز سے اس کا کیا لینا دینا ؟؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

اؤۓ مسٹر نکھرنے، کوئ اور نکھرے یا نہ نکھرے ، تو بڑا نکھر ریا اے آجکل ۔ کہیں البیلے کینیڈین کی آمد کی خبر تو نہیں پالی، خیر سے ۔ ? ۔

ضیادی! تم بھی آجکل اپنی ڈیجیٹل چونچ کو بڑا سُرخی پوڈر لگا کر شرارتی پھبتیاں کس رہے ہو۔۔ پھر کہیں پرانی استھیوں کی راکھ سے آنجہانی ڈاکٹر اسرار کی آتما رولوانے کا پروگرام تو نہیں۔۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ضیادی! تم بھی آجکل اپنی ڈیجیٹل چونچ کو بڑا سُرخی پوڈر لگا کر شرارتی پھبتیاں کس رہے ہو۔۔ پھر کہیں پرانی استھیوں کی راکھ سے آنجہانی ڈاکٹر اسرار کی آتما رولوانے کا پروگرام تو نہیں۔۔

ویسے ایک بات تو بتاؤ، وه پرانے پاپی، عاطف ، اور وہ تریب صاحب ، برکا ،اور بو ترابی ﴿ اصل نام کیا تھا، تمہیں تو خبر ہوگی﴾ ، کہا ں پر ہیں ، کچھ معلوم ہو تو بتاؤ۔ ھائے ھائے کیا زمانے تھے وہ بھی ، اب تو نہ وہ آگ ہے نہ چنگاری ، صرف پوٹی ہی پوٹی هر طرف ڈائیپر باندھ پھرتے ہیں ۔ اب ان کے گیلے ڈائیپروں میں آگ لگا کر ناک کا آپریشن کون کروائے ۔? ۔

پیارے زیدی! کس دور کی یاد دلا دی!!! وہ کمال کے کاریگر لوگ تھے دوستی اور دشمنی میں بھی ادائے خاص رکھتے تھے۔۔تم بس اپنی تنی پر ٹیکے لگوانے کا کورس ختم کروا کے مکمل شفایاب ہو جاؤ پھر تم کو ان سے ملوانے لے جاؤگا۔?۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پیارے زیدی! کس دور کی یاد دلا دی!!! وہ کمال کے کاریگر لوگ تھے دوستی اور دشمنی میں بھی ادائے خاص رکھتے تھے۔۔تم بس اپنی تنی پر ٹیکے لگوانے کا کورس ختم کروا کے مکمل شفایاب ہو جاؤ پھر تم کو ان سے ملوانے لے جاؤگا۔?۔

میں تو اُس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے
گر یہ ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے ۔

NCP123

Minister (2k+ posts)
If law makers don't want to obey rules then how to expect from commoners?

Yaar gaali tu naa doo......konsey LAWMAKER ???? These are terrorsits, traitors, elected by stupid people. They even do now know what is "LAW" stand for. Do not make jokes....let the nation enjoy with these stooges.
 
Back
Top