Khawaja Asif has a history of being a liar, Jahangir Khan Tareen tweet

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
493465_29294770.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی جھوٹ بولنے کے حوالے سے مکمل تاریخ ہے۔ آج پھر اسمبلی میں من گھڑت کہانی بیان کی گئی۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے من گھڑت کہانی بیان کی کہ میں چیئرمین نیب کے خلاف پروگرام کرنے والے میڈیا چینل میں شراکت دار ہوں۔ انہوں نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی میڈیا چینل میں شراکت تو دور کی بات، میرا کسی چینل میں ایک شیئر تک نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1132954990929240064
انہوں نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے ان کے حوالے سے جھوٹ بولا، انھیں اپنا بیان واپس لینا چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

tipupk

Minister (2k+ posts)
Tareen Sahab
Do!nt mind . the entire leadership of PML N has gone mad due to your and Imran Khan!s efforts.
 

Back
Top