دھاندلی کر کے ایوان کو بے توقیر کرنے سے شرم نہیں آتی اور جو کوئی اس ایوان کو صاف ستھرے طریقے سے الیکشن لڑ کے عزت دینے کی بات کرے بےشرم اسے شرم دلانے لگتے ہیں .جتنی بے عزتی اس بار دھاندلی کرنے والوں کی پاکستان میں پہلی بار ہوی ہے آئندہ سے ان کے باپ دادا کی بھی توبہ ہونی چاہئے ایسے گھٹیا کام کرنے سے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|