Re: Extreme Insulting Moment for Geo News and Khawaja Asif
بےغیرت ، پہلے اپنے لیڈر سے تو رکوری ہونے دے
اسکی نا لوڈ شیڈنگ، نا بجلی کاٹتے ہو نا وزارت جاتی ہے . سارے قانون اور سزائیں صرف تمہیں ووٹ دینے والوں کیلئے ہی ہے
دوسری بات. اگر ریکوری ٩٠ فیصد ہو جائے تو کیا لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی ، نہیں ،،پھر مزید شریف پاجامے لیک ہوں گے اور بنک اکاونٹ گٹروں کی طرح ابلیں گے