اس آنر ایبل چیف جسٹس کا نام ملک قیوم تو نہیں ہے جس کیوجہ سے سوئٹزر لینڈ والے کیسز خراب ہوے تھے؟؟
آوے د آوا ہی بگڑا ہوا ہے ان سب کو گلوٹین والی سزا ہی ملنی چاہئیے.
اس آنر ایبل چیف جسٹس کا نام ملک قیوم تو نہیں ہے جس کیوجہ سے سوئٹزر لینڈ والے کیسز خراب ہواے تھے؟؟
پی پی پی والے بھی ان معاملات میں شامل ہیں انکو بھی سزا ملنی چاہئیے
عھدوں سے ریٹائر منٹ کے بعد ان سب کے اتسنے ختم ہونے چاہییں تاکہ یہ عدالتوں میں پیش ہو کر اپنی صفائی میں جو کچھ کر سکتے ہو کریں.