Kharra Sach 6th September 2014 - Log Marte Rahen Jamhoriyat Chalti Rahe

Anmir

Minister (2k+ posts)
MIAN Saab is doomed he has nothing left in the chamber upstairs one too many feast of Siri PAWAS, the brain cells are locked solid and there is minimum activity in the grey matter , nothing bothers this man he thinks he has god given right to rule over the bonded labour people of Pakistan.
His worms are soon going to advice him to gag the electronic media, little does he know that the news has no boundaries in this MORDERN world,it travels faster then the smell he leaves behind where ever and what ever he does
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اوف' یہ کیا کیا جائے مبشر لقمان کا۔
میں نے پروگرام نہیں دیکھا مگر میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اس پروگرام میں کیا باتیں ہوئی ہوں گی۔
مبشر صاحب' افتخار چوہدری کی اصلیت سامنے لانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ بابر اعوان یا پیپلزپارٹی مخلوق کو بلا لیں۔
افتخار چوہدری کی اصلیت سب کے سامنے ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ پیپلزپارٹی کے رنگیلوں کو پروگرام میں بلا لیں جن سے ہم نے دن گن گن کر پناہ مانگی ہے۔
اگر افتخار چوہدری کو بینکاب کرنا ہے تو اسکے لیے کوئی کم لوگ موجود نہیں ہیں کہ ہم بابر اعوان یا رضاعابدی کی بکواس سنے جیسے انہوں نے کوئی بڑے تیر چلا لیے ہیں۔
پھر ہم لوگ کہتے ہیں کہ تبدیلی کیوں نہیں آتی۔
جب وہی چلے ہوئے کارتوس پھر چلائیں گے تو تبدیلی کیا خاک آنی ہے۔
خود مبشر لقمان جیسے اینکر کہتے ہیں کہ لوگ آزمائے ہووں کو ووٹ دے دیتے ہیں مگر کوئی ان سے پوچھے کہ جب آپ خود آزمائے ہووں کی بڑھاوا دیتے ہیں تو آپ کیسے کسی کو کہہ سکتے ہیں کہ ان کو ووٹ نہ دو جبکہ ان کی سیاست تو آپ خود چمکارہے ہیں۔
ظاہر ہے جب مبشر لقمان صاحب بابر اعوان سے قومی مسائل کا حل پوچھے تو یہی مطلب ہوا نہ کہ مبشر لقمان کے نزدیک ابھی کچھ کثر باقی ہے مزید خوار ہونے کی جسطرح پانچھ سال ہم خوار ہوتے رہے۔

یہی تو مسئلہ ہے کہ دانا دشمن اتنا نقصان نہیں پہنچاتا جتنا کہ ایک بیوقوف دوست۔
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Nice program. Watch from 10.00mins when Mubasher gives n idea concerning vote verfication, for media and judges too be allowed to open boxes, Saladin and myself have said similar things Even with NS resignation it Will be very difficult for a free and fair judiciary commission. Babar Awan Also explains What he thinks.
 
Allah+ne+Insan.jpg
 

Back
Top