Kharra Sach 11th Sep 2014

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مت دیکھو کہ کون بول رہا ہے .
یہ دیکھو سوچو اور سمجھو کہ وہ کہ کیا رہا ہے ،
عمل کرنا آپ پر منحصر ہے ، اپنے فائدے کے لیے ، ملک قوم کے فائدے کے لیے آپ کو کیا کرنا چاہئیے ؟
جس میں ملک اور قوم کا مفاد ہے ، آیا آپ ویسا کر رہے ہیں........
 
Anmir

Minister (2k+ posts)
Keep educating education education education and we will all arrive on to the same platform.
m.L keep educating
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مبشر لقمان ایک سچا پاکستانی ہے جو سچ ڈھونڈ کر پاکستان کے دشمنوں کے منہ پر مارتا ہے . مبشر لقمان اللہ آپ کو صحت اور ہمت دے .آپ بہت بہادر انسان ہیں
 
pakistanstube

Minister (2k+ posts)
یہ مت دیکھو کہ کون بول رہا ہے .
یہ دیکھو سوچو اور سمجھو کہ وہ کہ کیا رہا ہے ،
عمل کرنا آپ پر منحصر ہے ، اپنے فائدے کے لیے ، ملک قوم کے فائدے کے لیے آپ کو کیا کرنا چاہئیے ؟
جس میں ملک اور قوم کا مفاد ہے ، آیا آپ ویسا کر رہے ہیں........
Lookman you mean ISI is working on other KU-TA ( Dog ) pary like Mushi did. That shero is Mushi Dog, Saad does not know that.
 
topotop

Senator (1k+ posts)
یہ مبشر لقمان ایک سچا پاکستانی ہے جو سچ ڈھونڈ کر پاکستان کے دشمنوں کے منہ پر مارتا ہے . مبشر لقمان اللہ آپ کو صحت اور ہمت دے .آپ بہت بہادر انسان ہیں

S​heru-sach ke sachey sheru hain ye well done sheru
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ن لیگ کا شیر اصل میں کوئی شیرو ہے۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
اعتزاز احسن اور چوہدری نثار کی کرپشن پر کیس بنتا ہے ۔

1910000_939759749372194_7268799777090821171_n.jpg
 
pkonline14

MPA (400+ posts)
Saad rafiq ko Imran khan ke ****** se itni jalan ho rahi hai. parliament main kharra ho kar ganjju se shikwa kar raha hai. Ke ham khawajgan, gullu, ullu, pomi, tomi butt din raat ganjju brothers ke agay peechay dum hilatay rehtay hain. Aur in ki favour main bhonktay rehtay hain. Lakin ganjju sahib inhain rotti nahi daltay. Udhar Imran khan ka ***** bhi apnay leader ke itnay qareeb hai.
 
Back
Top