Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
[FONT="]چیف صاحب یہ قومی لیڈر پچھلے اکیس سال سے اس قوم کو انصاف دلانے ، اسے اسکا جائز حق دلانے اور چوروں کو لٹکانے کے لئے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے لیکن حرام ہے جو آپ لوگوں کے کان پر جوں تک رینگی ہو [/FONT]
[FONT="]پانامہ کے مقدمہ میں سواۓ ایک دن کے ہر روز اور ہر موسم میں یہ قومی لیڈر خود ہر پیشی پر آیا اور آپ سے اس قوم کے لئے انصاف کی بھیک مانگتا رہا [/FONT]
[FONT="]اس نے سردی دیکھی نہ گرمی ، بارش دیکھی نہ دھوپ ، صبح سویرے اس وقت یہ آپ کے پاس آتا جب قوم خود سو رہی ہوتی تھی اور ہر روز آپ کو اور آپکی عدلیہ کی منتیں کرتا رہا ہمیں کچھ اور مت دیں صرف انصاف دے دیں [/FONT]
[FONT="]کاش آپ انصاف دے دیتے ، کاش آپ کرپشن کا دفاع کرنے کی بجائے مجرم وزیراعظم کو جیل بھیج دیتے[/FONT]
[FONT="]مجھے آپ ہی بتا دیں جو نیب آپ کی سپریم کورٹ میں فوت ہوئی تھی وہ نیب کیسے جے آئی ٹی میں ایک مجرم سے انویسٹیگیشن کرے گی [/FONT]
[FONT="]آپ مجھے میرے اس سوال کا جواب دے دیں میں عمران خان سے کہوں گا وہ قوم کو خاموش رہنے کا کہے[/FONT]
[FONT="]آپ کی عدالت غریب اور مظلوم لوگوں کو پھانسیاں دینے کے بعد با عزت بری کرتی ہے ، لوگوں کے مرنے کے دو سال بعد انہیں آزاد کرنے کا حکم دیتی ہے ، لوگوں کو سولہ سولہ سال جیل میں رکھنے کے بعد کہتی ہے آپ کو غلط پکڑا گیا تھا آپ گھر جائیں ... جبکہ دوسری طرف اس ملک کے سب سے بڑے ڈاکو نواز شریف ، اور زرداری کو ان کی مرضی کا انصاف بھی دیتی ہے اور محفوظ فیصلے بھی لیک کرتی ہے اور پھر منتیں عمران خان کی کرتی ہے ...[/FONT]
[FONT="]جناب آپ انصاف دینا سیکھیں عمران خان سمیت کسی کی منت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی[/FONT]
[FONT=&]چیف صاحب یہ قومی لیڈر پچھلے اکیس سال سے اس قوم کو انصاف دلانے ، اسے اسکا جائز حق دلانے اور چوروں کو لٹکانے کے لئے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے لیکن حرام ہے جو آپ لوگوں کے کان پر جوں تک رینگی ہو [/FONT]
[FONT=&]جناب آپ انصاف دینا سیکھیں عمران خان سمیت کسی کی منت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی[/FONT]
Jitni struggle iss na shukeri qaum k liye Imran Khan nay ki hai, ager iss ki adhi struggle bhi qaum nay apnay liye ki hoti tao aaj Pakistan top 10 economic powers mein hota
Wow wow wow Masha Allah very well said, insha Allah truth will win eventually see Hzrat Imam Hussain sacrificed himself and his family and preferred akirat on this dunya.sometime you it seams that you lost but you actually win.I have learned one thing from Imran Khan that always keep trying and kamyabi is in the hands of Allah.In my eyes Imran has done more than what he should have done for this nation.
بالکل جناب الله نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے ، کامیابی وہ دیتا ہے ... عمران خان
خان صاحب نے ہمیں جہاں اپنے حق کے لئے لڑنا سکھایا ، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا کہا ، وہیں غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرنے کا درس بھی دیا
یہاں عمران نے جتنی محنت اس قوم کے لئے کی ہے اتنی آج تک کسی اور نے نہیں کی ... الله کسی کی محنت ضایع نہیں کرتا
شاید یہ محنت اور وطن سے محبت ہی ہے جو خان صاحب کو الله نے یہاں اتنی عزت سے نوازا ہے ... اگلے جہاں بھی وہ انہیں بہترین صلہ دے گا انشاءاللہ
Looks like the most powerful are scared of Imran Khan. Khan is on the right path and should not make any compromise to these Pharaohs who denied Justice to common Pakistanis from last 70 years.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|