Khan sahab aap jae na jae main tou final dekhne Lahore ja raha hon:-- Sheikh Rasheed meets Imran Kha

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب آپ بھی ہاتھ ہولا رکھیں ، رسک تو دھرنے میں بھی ہے ، جلسے میں بھی اور امن مارچ میں تو دہشت گردوں کے گڑ میں چلے گئے تھے آپ عوام کو لے کے ، ڈرتے ہی رہے تو سبھی کچھ بند کر کے بیٹھ جائیں گے

دہشت گردوں نے دھماکہ کر کے پیغام دیا کہ ہم نہیں ہونے دیں گے میچ لاہور میں ، پاکستان نے جواب دیا تواڈی ایسی دی تیسی ہم یہیں کھلیں گے فائنل جو کرنا ہے کر لو ، بہارد قوم کا یہی جواب ہونا چاہیے ، یہ بزدل کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہمارا ، کوئی کوشش کریں گے بھی تو کتے کی موت مارے جائیں گے

دہشت گردوں کی امیدوں پے تو یہی دیکھ کے پانی پڑ گیا ہو گا کہ ٹکٹس کم پڑ گئے اتنے لوگ آ رہے ہیں میچ دیکھنے ، مجھے تو بہت خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کے کہ پاکستانی کسی سے نہیں ڈرتے

پاکستان زندہ باد

pakistanzindabad.gif

saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Re: Huge crowd gathered outside Dubai Stadium for match PZ vs KK

Only stupids can't understand IK stance on psl final.there is a difference between brave n bewaqoof. IK doesn't want to make Pakistani ppl unhappy, he just said that the way final is conducting, it will spread negative impact of Pakistan not positive.
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Huge crowd gathered outside Dubai Stadium for match PZ vs KK

Only stupids can't understand IK stance on psl final.there is a difference between brave n bewaqoof. IK doesn't want to make Pakistani ppl unhappy, he just said that the way final is conducting, it will spread negative impact of Pakistan not positive.

6 months dharna based on lies was a good image of pakistan. Party who loves lock down now worry about Lahoris. shame on IK and his burnol feelings.
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
خان صاحب آپ بھی ہاتھ ہولا رکھیں ، رسک تو دھرنے میں بھی ہے ، جلسے میں بھی اور امن مارچ میں تو دہشت گردوں کے گڑ میں چلے گئے تھے آپ عوام کو لے کے ، ڈرتے ہی رہے تو سبھی کچھ بند کر کے بیٹھ جائیں گے

دہشت گردوں نے دھماکہ کر کے پیغام دیا کہ ہم نہیں ہونے دیں گے میچ لاہور میں ، پاکستان نے جواب دیا
تواڈی ایسی دی تیسی ہم یہیں کھلیں گے فائنل جو کرنا ہے کر لو ، بہارد قوم کا یہی جواب ہونا چاہیے ، یہ بزدل کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہمارا ، کوئی کوشش کریں گے بھی تو کتے کی موت مارے جائیں گے

دہشت گردوں کی امیدوں پے تو یہی دیکھ کے پانی پڑ گیا ہو گا کہ ٹکٹس کم پڑ گئے اتنے لوگ آ رہے ہیں میچ دیکھنے ، مجھے تو بہت خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کے کہ پاکستانی کسی سے نہیں ڈرتے

پاکستان زندہ باد

pakistanzindabad.gif

جذباتی بھائی! دشمن کی ایسی کی تیسی تو تب ہوتی جب ہم ان کے ہاتھوں اپنے بندے مرنے سے بچا لیتے، جہاں جہاں دل چاہا دشمن نے دھماکے کئے، ہم نے کیا اکھاڑ لیا ان کا، ہماری کامیابی تو تب ہوتی جب ہم نہ صرف دشمن کی دہشتگردانہ کاروائیاں روکنے میں کامیاب ہوتے بلکہ پی ایس ایل بھی ایک پر امن ماحول میں منعقد کرواتے، اب جس طرح کرفیو اور ایمرجنسی لگا کر پی ایس ایل فائنل کا انعقاد کروایا جارہا ہے وہ بذات خود پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے، دنیا اس کو پاکستان کی کامیابی نہیں سمجھے گی، مگر ہماری قوم تو کھوکھلے نعروں پر جینے والی ہے، اس لئے حکمران بھی اسے ایسے ہی کھوکھلے لالی پاپ دے دے کر خوش کئے رکھتے ہیں اور قوم کو الو بنا کر ایسے ہی نعرے لگواتے رہتے ہیں، ۔۔۔۔۔

پاکستان کے بارے میں تو میں ہوں جذباتی ، محبت میں جذبات نہیں ہوں گے تو کہاں ہوں گے ، جنگ میں ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ کا ایک بھی سپاہی شہید نا ہو ، اسے آپ ہار کہیں گے ؟؟ ہار جیت کا فیصلہ اس بات سے ہوتا ہے کہ دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہوا یا آپ ، یہاں تو دشمن سر پکڑ کے بیٹھا ہو گا کہ کیسی قوم ہے ، اتنا ڈرایا ڈرتے ہی نہیں

مجھے تو یہ بہاردی کی انتہا نظر آتی ہے ، فل تھریٹ میں بھی میچ کروا رہے ہیں ، جگ کو ہنسی آتی ہے تو اپنے دماغ کا علاج کرائے ، فائنل انشاللہ بخیر ہو گا ، کسی کو کتے کی موت مرنے کا شوق ہے تو پنگا لے کے دیکھ لے

hqdefault.jpg

بھائی میرے! جذبات اپنی جگہ لیکن یہ حقائق کی دنیا ہے، بڑھکیں مارنے والے زمانے گئے، اب تو یہ دیکھا جاتا ہے کہ آپ کی اوقات کتنی ہے، ہمارے پڑوس میں بیٹھے افغانی بڑھکوں کے سہارے حکومت قائم کرکے بیٹھ گئے، امریکہ نے دو دن میں بھرکس بنا دیا، آپ سے زیادہ بڑھکیں صدام حسین مارا کرتا تھا، پھر کیا ہوا، حملہ ہوا تو جا کر گڑھے میں چھپ گیا، وہاں سے پکڑا اور عید والے دن پھانسی دے دی، یہ نتیجہ ہوتا ہے صرف جذبات اور کھوکھلے نعروں پر بھروسہ کرنے کا، اور بدقسمتی سے پاکستانی عوام کی اکثریت بھی کھوکھلے نعروں اور جذبات کے بل پر جیتی ہے۔ جس کا نتیجہ ہم سب بھگت رہے ہیں، دشمن کا جب جی چاہتا ہے، جہاں جی چاہتا ہے دھماکہ کردیتا ہے، ہم کبھی آپریشن ضرب عضب کرتے ہیں، کبھی آپریشن رد الفساد کرتے ہیں، اس کے باوجود دہشتگرد اپنا کام دکھا جاتے ہیں، وجہ یہی ہے کہ نہ تو قوم اصل اشوز پر فوکس ہے نہ ہی حکمران ، حکمران قوم کو لالی پاپ دیتے ہیں، ہر دھماکے / بڑے سانحے کے بعد فوج ایک ترانہ ریلیز کردیتی ہے اور قوم خوش ہوجاتی ہے، جب تک ہم جذباتیات کی دنیا سے حقائق کی دنیا میں نہیں آئیں گے تب تک ہمارا حال بدلنے والا نہیں۔

یہ جو آپ نے آخر میں پنگا لینے والے کو کتے کی موت مارنے کی بڑھک ماری ہے تو اس کو عملی جامہ پہنانا ہے تو دشمن کو کتے کی موت مار کر جواب دیں، دشمن نے حالیہ چند دنوں میں ہی ہمارے کتنے لوگ مار دیئے،۔۔ مجھے بتایئے کیا آپ نے اس کا بدلہ لیا۔۔۔؟ ہمیں تو یہ تک نہیں پتا مار کون گیا۔۔۔ دھماکے کے بعد انتظار کرنے بیٹھ جاتے ہیں کہ کون ذمہ داری قبول کرتا ہے، یہ تو حال ہے ہمارا۔۔

Last edited:

تم تو بہت ہی مایوس ہو بھائی ، ہم بھڑک نہیں مار رہے ، ہم فائنل کروا رہے ہیں اور انشاللہ ٹھیک ٹھاک کروا لیں گے ، دشمن نے پنگا لینا ہے تو لے کے دیکھ لے ، کتے کی موت مارنے والی بات بھی حقیقت ہو جائے گی آپ کے سامنے ، ہم صدام کی طرح ڈر کے کسی گڑھے میں نہیں چھپیں گے ، وعدہ

دوسری بات اگر دشمن کی ہی پلاننگ کامیاب ہو رہی ہوتی تو ابھی تک یہاں طالبانی نظام نافذ ہو چکا ہوتا لیکن حقیقت کیا ہے ؟؟؟ ڈر کے بھاگے اور افغانستان میں چھپ گئے ، دشمن کا جو دل کرتا وہ کرنے کی اہلیت اس میں ہوتی تو پاکستان طالبانستان بن چکا ہوتا
 
میں مایوس نہیں ہوں، حقیقت پسند ہوں اور تمہیں بھی آئینہ دکھا رہا جس میں نظر آنے والا منظر تمہیں اچھا نہیں لگ رہا۔ باقی دشمن نے تو پنگا لے لیا ہے، تمہارا کیا خیال ہے یہ جو پچھلے چند دنوں میں دو تین سو پاکستانی اس نے دھماکوں میں مار دیئے ہیں یہ کیا وہ تمہارے ساتھ شغل کررہا ہے۔۔؟ یا تم بھی "اب کے مار" والی پالیسی پر گامزن ہو۔۔۔؟

یہ جو تم نے دوسرے پیرے میں بات کی ہے اس کو پڑھ کر مجھے ہنسی آرہی ہے، بالکل افغانیوں والی لاجک ہے، امریکہ نے افغانیوں پر بم برسا برسا کر ان کا بھرکس نکال دیا اور وہ اور ان کے حمایتی اب بھی یہی کہتے ہیں کہ دیکھا آخر امریکہ کو ہار مان کر جانا ہی پڑا، افغانستان کی فتح ہوئی۔۔۔ یہی تمہاری لاجک ہے، یعنی تمہاری نظر میں تب تک دشمن کامیاب نہیں جب تک وہ یہاں طالبانی نظام نافذ نہیں کردیتا، چاہے ہمارے جتنے مرضی بندے مارلے، اس سے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔ سبحان اللہ ، بالکل مولوی طارق جمیل والی لاجک ہے جو کہتا ہے بندے اور بکریاں ایک برابر ہیں، ان کے ذبح ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Only stupid can't understand imran's burning inside due to success of PSL by giving two different and opposit messages before and after the decision of PSL final to be held at Lahore.
Only stupids can't understand IK stance on psl final.there is a difference between brave n bewaqoof. IK doesn't want to make Pakistani ppl unhappy, he just said that the way final is conducting, it will spread negative impact of Pakistan not positive.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

میں مایوس نہیں ہوں، حقیقت پسند ہوں اور تمہیں بھی آئینہ دکھا رہا جس میں نظر آنے والا منظر تمہیں اچھا نہیں لگ رہا۔ باقی دشمن نے تو پنگا لے لیا ہے، تمہارا کیا خیال ہے یہ جو پچھلے چند دنوں میں دو تین سو پاکستانی اس نے دھماکوں میں مار دیئے ہیں یہ کیا وہ تمہارے ساتھ شغل کررہا ہے۔۔؟ یا تم بھی "اب کے مار" والی پالیسی پر گامزن ہو۔۔۔؟

یہ جو تم نے دوسرے پیرے میں بات کی ہے اس کو پڑھ کر مجھے ہنسی آرہی ہے، بالکل افغانیوں والی لاجک ہے، امریکہ نے افغانیوں پر بم برسا برسا کر ان کا بھرکس نکال دیا اور وہ اور ان کے حمایتی اب بھی یہی کہتے ہیں کہ دیکھا آخر امریکہ کو ہار مان کر جانا ہی پڑا، افغانستان کی فتح ہوئی۔۔۔ یہی تمہاری لاجک ہے، یعنی تمہاری نظر میں تب تک دشمن کامیاب نہیں جب تک وہ یہاں طالبانی نظام نافذ نہیں کردیتا، چاہے ہمارے جتنے مرضی بندے مارلے، اس سے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔ سبحان اللہ ، بالکل مولوی طارق جمیل والی لاجک ہے جو کہتا ہے بندے اور بکریاں ایک برابر ہیں، ان کے ذبح ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔

آپ مہان ہیں سر ، شکریہ
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پانچ تاریخی کو کتنا مزہ آے گا پٹھان کو دہشت گرد کہنے والوں اب خود پانچ تاریخی کو 35 ہزار سیکورٹی کے ساتھ پٹھانوں کا حفاظت کرے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سراب دور سے کتنا ہی خوشنما کیوں نہ ہو، حقیقت میں ریت کا ڈھیر ہی ہوتا ہے۔ بہت شکریہ۔

مایوس انسان کو سمندر بھی سراب ہی نظر آتا ہے ، بہت بہت دھنے واد
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
مایوس انسان کو سمندر بھی سراب ہی نظر آتا ہے ، بہت بہت دھنے واد

سمندر اپنی زور دار لہروں اور شور سے خود بتا دیتا ہے کہ وہ سراب نہیں حقیقت ہے، لیکن جو لوگ دن میں خواب دیکھتے ہوئے سراب کو سمندر سمجھ بیٹھیں، وہ خود کو دھوکا دینے کے سوا اور کچھ نہیں کرسکتے۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سمندر اپنی زور دار لہروں اور شور سے خود بتا دیتا ہے کہ وہ سراب نہیں حقیقت ہے، لیکن جو لوگ دن میں خواب دیکھتے ہوئے سراب کو سمندر سمجھ بیٹھیں، وہ خود کو دھوکا دینے کے سوا اور کچھ نہیں کرسکتے۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ۔

سب پاکستانی ایسا سوچنے لگے تو گئے کام سے ، یہ سوچ ہی ہوتی ہے جو حالات سنوارتی ہے یا بگاڑتی ہے، مانا کہ رات اندھیری ہے لیکن صبح بھی ایک حقیقت ہے ، ایک بار پھر سے ، دھنے واد
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
سب پاکستانی ایسا سوچنے لگے تو گئے کام سے ، یہ سوچ ہی ہوتی ہے جو حالات سنوارتی ہے یا بگاڑتی ہے، مانا کہ رات اندھیری ہے لیکن صبح بھی ایک حقیقت ہے ، ایک بار پھر سے ، دھنے واد

سوچ حالات بگاڑتی یا سنوارتی نہیں، عمل حالات بگاڑتے یا سنوارتے ہیں، جب رات کے اندھیرے کو اندھیرا ہی نہ سمجھا جائے بلکہ یہ کہا جائے کہ اندھیرا نہیں روشنی ہے تب اس اندھیرے کو ختم کرنے کی کوشش کیسے عمل میں لائی جاسکتی ہے، اندھیری رات کو روشن کرنے کی کوشش تو تب ہوگی جب آپ سٹیٹ آف ڈینائل سے باہر نکلیں گے۔۔۔ شکریہ ونس اگین۔۔۔۔۔۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سوچ حالات بگاڑتی یا سنوارتی نہیں، عمل حالات بگاڑتے یا سنوارتے ہیں، جب رات کے اندھیرے کو اندھیرا ہی نہ سمجھا جائے بلکہ یہ کہا جائے کہ اندھیرا نہیں روشنی ہے تب اس اندھیرے کو ختم کرنے کی کوشش کیسے عمل میں لائی جاسکتی ہے، اندھیری رات کو روشن کرنے کی کوشش تو تب ہوگی جب آپ سٹیٹ آف ڈینائل سے باہر نکلیں گے۔۔۔ شکریہ ونس اگین۔۔۔۔۔۔۔

عمل بھی تو سوچ ہی کا نتیجہ ہوتا ہے ، اندھیرے کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ضرور ختم ہو گا ....... شکرا" کثیرا
 
Back
Top