شہباز شریف اگر سیاست چھوڑ کر ڈراموں میں اداکاری شروع کردے تو ضرور کامیاب ہوجائے گا، سات سال سے مسلسل پنجاب کی ناکام حکمرانی سے تو بہتر ہے ایک کامیاب اداکار کا لیبل ماتھے پر سجوالے، کم از کم کچھ لوگ عزت تو کریں گے۔