Khabardar with Aftab Iqbal on Express News 3rd April 2016 - Comedy Show

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں نواز شریف سے زیادہ زیرک معاملہ فہم "وزیراعظم پاکستان" دنیا کا کوئی اسٹیل مل نہیں بناسکتا جتنا 'جاتی' کی اس اتفاقی بھٹی نے پیدا کراہےقابل وزیراعظم نے"انکا حکم" مانکر اتنا مال بنا لیا ہے جتنا ملک پاکستان بھی نہ بناسکتا فائیدہ صرف ان ہی دونوں کوہے اور نام بھی پوشیدہ دولت بھی مشترک کاش دلالوں کو بڑے صاحب معزول کرکےانتظام خود اپنے ہاتھ میں کرلیں ہمیں ان لعنتیوں سے نجات دلائیں ہم برا تو نہیں بلکہ بھنگڑا پائیں گے
 

maulabus

Banned
ہمارے ملک کے یہ لوگ اتنے بڑے کاروباری ہیں کہ دنیا میں کسی بھی چیز کا کاروبار کریں تو مال پر مال بنائیں مگر ان کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ یہ حکومت کرتے ہوئے دیانت داری کو بھول جاتے ہیں ورنہ ان کو صرف بزنس پر لگا دیا جائے اور کہا جائے کہ جتنا مرضی روپیہ کماؤ تو ساری دنیا ان کی جھولی میں آجائے
 

Back
Top