Keya Yeah Taliban Ke Awaz Hay Ya America Ke Hikmat e Amli

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
100128193416_taleban226ap.jpg
طالبان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ اُسامہ بن لادن کے ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جس میں بڑے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان مہمند ایجنسی کے ترجمان سجاد مہمند نے بی بی سی کو بتایا کہ انہوں نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی امریکی اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان پاکستان کے خلاف کیا ہے اور ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلے طالبان جو حملے کرتے تھے اس میں بڑے حملے بھی شامل تھے لیکن اکثر اوقات اس لیے چھوٹے چھوٹے حملے کرتے تھے کہ مقامی سطح پر بدلہ لینا مقصود ہوتا تھا۔
110523080307_navy_base_30.jpg
طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک نے اسامہ بن لادن کی امریکی اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان پاکستان کے خلاف کیا ہے

ترجمان کے مطابق پہلے جب سکیورٹی فورسز قبائلی علاقوں میں طالبان کے خلاف کوئی کارروائی کرتی تھیں تو اس کے بدلے کے لیے وہ چھوٹے پیمانے پر حملہ کیا کرتے تھےاب بڑی کارروائی کے رد عمل میں تحریک طالبان نے بھی بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے حملہ آور اب صرف قبائلی علاقوں تک محدود نہیں بلکہ پاکستان اور پوری دنیا میں پھیل گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تحریک طالبان پاکستان اتنی مضبوط ہوچکی ہے کہ اگر امریکہ افغانستان سے چلا بھی گیا تو وہ پھر بھی پاکستان میں اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرنے تک لڑتے رہیں گے۔
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں سجاد مہمند کا کہنا تھا کہ طالبان ان اثاثوں کے خلاف نہیں ہیں لیکن پاکستان جن ہاتھوں میں ہے ان غدار ہاتھوں سے ملک کو آزاد کرانا ہے۔ یہ ایٹمی اثاثے مسلمانوں اور اسلام کی امانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان اثاثوں کو حاصل کر کے مسلمانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
یادر ہے کہ تحریک طالبان پاکستان مہمند ایجنسی کے ترجمان سجاد مہمند پشاور اور دوسرے علاقوں میں ہونے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے رہتے ہیں اور شبقدر میں ایف سی اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری انہوں نے حکیم اللہ محسود کی جانب سے قبول کی تھی۔
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
Re: کیا یہ طالبان کی آواز ہے یا امریکہ کی حکمت &

100128193416_taleban226ap.jpg
طالبان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ اُسامہ بن لادن کے ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے انہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جس میں بڑے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان مہمند ایجنسی کے ترجمان سجاد مہمند نے بی بی سی کو بتایا کہ انہوں نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی امریکی اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان پاکستان کے خلاف کیا ہے اور ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بڑے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

اگر یہ واقعی اسلام سے مخلص ہوتے تو ان کا نشانہ پاکستان کے سیاسی لیڈر ہوتے. اصل مجرموں کو چھوڑ کر معصوموں کے خوں سے کھیل رہے ہیں. اگر ان کی جنگ دار حقیقت ناٹو کے خلاف ہوتے تو یہ نیول بیس پر نہیں کراچی پورٹ پر حملہ کرتے تاکے ناٹو کی مکمل ناکا بندی ہوسکے. پاکستان میں اسلام کی نفاذ کی رہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ سیاسی نوٹنکی لیڈر ہیں جن کی جائیدادیں پاکستان سے با ہر ہیں.
 
Last edited:

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: کیا یہ طالبان کی آواز ہے یا امریکہ کی حکمت &#159

yeh zemedari sarkari qaboliyat hai...

ta k pakistan k awam salaybi jung ko apni jung kahayin or amrica k talway chath tay rahayin...

herjaga highalert red alert rozana he hota hai phir yeh kaysay asaktay hain sheroo main ??

yeh pakistaniuon ko khofzada karny k leyh pakistani hukomat or amrica himaeyati gernalz ki storyz hain..
 
Pak Zindabad

Councller (250+ posts)
Re: کیا یہ طالبان کی آواز ہے یا امریکہ کی حکمت &#159

U.S is trying to justify.........How "Taliban" are so much well planned and High tech equipped.........And we just believe it as dumb sheep......Slowly Human spcies are switching off their brains and relying on media comapains.......This is called Mind Control.
 
barkat

Councller (250+ posts)
Re: کیا یہ طالبان کی آواز ہے یا امریکہ کی حکمت &

yes you are right