Kasur : Child abuse case, Victim Families Speak Out

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
تجربہ کار ٹیم کا تجربہ سر چڑھ کر بولنے لگا ہوا ہے کبھی نابینا افراد کو سڑکوں پر گھسیٹ رہے ہیں کبھی حاملہ عورتوں کے ساتھ زبردستی زناء کر رہے ہیں کبھی 300 بچے اور بچیوں کے ساتھ زناء کر رہے ہیں۔

واہ میاں صاحب واہ ۔۔ ۔ ۔ آپ کی تجربہ کار ٹیم کا تجربہ

11205087_505559969610881_9024011040877067867_n.jpg
 

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Nooray k khilaf yeh bikau media aik lafz nhi bolay ga pti ka bandha cheenk b maray toh yeh mirch masala lga k kai din tk usay ragda lgaye gay bikau and lafafa media of pakistan
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
اتنی بڑی بات ہو گئی ہے مگر اس فورم پر ابھی بھی کچھ لوگ ن لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ یار تم لوگ انسان ہو یا جانور ہو۔ اتنی بے حسی۔ اتنی ڈھٹائی۔ تم لوگوں کی وجہ سے اس قسم کے درندے ہم پر حکومت کر رہے ہیں۔ کچھ تو شرم کرو۔ آخرت میں کیا منہ دکھاؤ گے۔
 
Sponsored Link