saeenji
Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ کا مقصد معلومات میں اضافے اور انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ ان شخصیات کو خراج تحسین پیشں کرنا بھی ہے
آج کی کسوٹی
آج کی کسوٹی
ابھی ایک بیہودہ پوسٹ لگا کر میری شرمندگی کا بائس بنے ..اب آپ ایک اور الف ن ...تصویر لگا کر مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ..بھئی میں بہت شرمیلی ہوں .
(bigsmile)
ہاییں !!! یہ کیا! :13: کس نے تصویر لگا کر آپکو شرمندہ کیا ؟ سائیں جی کی تو مہربانی ہے کے ہمیں اپنے تھریڈ میں دعوت دی ، اس فوٹو میں شرمانے والی کونسی بات ہے ؟ابھی ایک بیہودہ پوسٹ لگا کر میری شرمندگی کا بائس بنے ..اب آپ ایک اور الف ن ...تصویر لگا کر مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ..بھئی میں بہت شرمیلی ہوں .
(bigsmile)
Saeen ! hints tu doo.... you forgot principles
zinda...
male...
zinda...
male...
سر سے تو یہ نواز شریف لگ رہا ہے
موجی خان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟[hilar][hilar][hilar][hilar]
Huzoor Adeel tau kahein bhaag gaye hain, aap hi shroo karein......
اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟
بندا ہے یا بندی ؟
سیاسی ہے یا شو بز کی پرسونلیٹی ہے
عمر کم ہے یا ساٹھ کے قریب ؟
سائیں جی میں ایک سے زیادہ سوال پوچھ رہی ہوں کے بار بار پوسٹ نہ کرنا پڑے
(اور ہاں آپ نے کک باکسر اور باتونی کو ٹیگ نہیں کیا انکا تعلق بھی ہمارے ڈیرے سے ہے ، باکسر تو گلا کریں گے کے مجھے بھول جاتے ہیں )
اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟
بندا ہے یا بندی ؟
سیاسی ہے یا شو بز کی پرسونلیٹی ہے
عمر کم ہے یا ساٹھ کے قریب ؟
سائیں جی میں ایک سے زیادہ سوال پوچھ رہی ہوں کے بار بار پوسٹ نہ کرنا پڑے
(اور ہاں آپ نے کک باکسر اور باتونی کو ٹیگ نہیں کیا انکا تعلق بھی ہمارے ڈیرے سے ہے ، باکسر تو گلا کریں گے کے مجھے بھول جاتے ہیں )
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|