kasoti....شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
GPS-Tracker-Question-Time.jpg

ایک پاکستانی مرد
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اُستاد ہن تو مزے لین لگ گیاں
شہزادے ہن ایڈا وی پرایا نی توں اچھا وقت گزرا ہے تم سے اتنا تو حق بنتا ہے میرا
ویسے سوال سنجیدہ تھا
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
شہزادے ہن ایڈا وی پرایا نی توں اچھا وقت گزرا ہے تم سے اتنا تو حق بنتا ہے میرا
ویسے سوال سنجیدہ تھا

استاد تینو 12 مُلکاں دی پُلس نہیں پھر سکدی
تینو پورا پورا حق اے
ویسے شخصیت شادی شدہ ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
استاد تینو 12 مُلکاں دی پُلس نہیں پھر سکدی
تینو پورا پورا حق اے
ویسے شخصیت شادی شدہ ہے
ایکٹر کریکٹر ڈاکٹر یا سیاستدان ؟