Kasoti...شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
image+05+ask+question.jpg

ایک پاکستانی عورت زندہ
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
بارکا کا میسج آیا تھا ، وہ تو دو مہینے کے لئے پاکستان گیا ہے


یہ عورت شوبز سے ہے ...
کوئی سنگر ہے
:jazak:
شوبز سے ہے لیکن سنگر نہیں اور اس کا وکیپیڈیا بھی نہیں ہے
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
zaror jana yaar, aor abdul wahab sahib sey bhi milna, aor unse sey kehna key dehsahtgardon key khalaf bhi koi baat zaroor karain.


بارکا کا میسج آیا تھا ، وہ تو دو مہینے کے لئے پاکستان گیا ہے


میں سوچ رہا ہوں کہ راۓ ونڈ کے اجتماع پر جاؤں کیونکہ بکرا وہاں آے گا