Kashmir Special Committie Ko Khatam kar Dena Chaie Iska Koi Faida Nahi 6 Crore ka Budget hai Iska -

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کشمیر کا کچھ بنے نہ بنے اس مولوی کی تو خوب کمیٹی نکلی ہوئی ہے ، کشمیر کے لئے وفود افریقہ کے گھنے جنگلوں میں بھیجتے ہیں
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
The Right and most important question would be "Can you kindly state at least 3 Major decision taken by the Kashmir Committee?"
 
تمہارے روحانی استاد مشرف کے دور میں توجیسے کشمیرآزاد ہوتے ہوتے رہ گیا تھا
کشمیر کا کچھ بنے نہ بنے اس مولوی کی تو خوب کمیٹی نکلی ہوئی ہے ، کشمیر کے لئے وفود افریقہ کے گھنے جنگلوں میں بھیجتے ہیں
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے روحانی استاد مشرف کے دور میں توجیسے کشمیرآزاد ہوتے ہوتے رہ گیا تھا
Gujjar Saab...Army Generals toh rohani baap n league k hein...ziyati nah karo sir...on record jo baat ho woh maan liya kerein sir...
sir thori c agar aur mili bhagat kerein ge toh apko jhatka lagay ga keh Mushi k era mein Kashmir ka issue hall k bohat qareeb chala gya tha..
baqi tuhaddi majj v apni te katta v
 
جناب آپ جو بات کر رہے ہیں وہ 80 کی دھائی کی ہے ، آپ بھی جانتے ہوں گے کہ 90 کی دھائی میں نواز شریف کے فوج سے تعلقات کافی خراب ہوگئے تھے ، اس کی 2 حکومتوں کو جرنیلوں سے اختلافات کی وجہ سے ہی ختم کیا گیا ،،،خاص طور پہ کرامت جہانگیر کو استعفیٰ دینے پہ مجبور کرنا نواز شریف کو مہنگا پڑا ، اس کے بعد سے میڈیا میں اور عاملوگوں کے اندر یہی پرسیپشن پایا جاتا ہے کہ نواز شریف کی آرمی سے نہیں لگتی،،،،مشرف نے جب اقتدار پہ قبضہ کیا تو عمران خان نے اس کی بیعت کرنے میں ذرا دیر نہیں کی تھی ،،بعد میں چوہدری برادران ، شیخ شیدا ٹلی ، طاہر الپادری اور بہت سے دیگر بھی مشرف کے حلقہ ارادت میں شامل ہوگئے،،،،سچ پوچھیں تو 2014 کا دھرنہ بھی ان پانچ جرنیلوں کی آشیر باد سے دیا گیا جو ان دنوں ریٹائر ہونے والے تھے،،،،،فوجی جرنیلوں کی غلامی اور دلالی کا طعنہ اب نواز شریف کو دینا درست نہیں ،،اس وقت جو لوگ جرنیلوں کے پٹھو ہیں ان میں سر فہرست شیدا ٹلی ، عمران خان ، چوہدری برادران، طاہر پادری ہیں۔
Gujjar Saab...Army Generals toh rohani baap n league k hein...ziyati nah karo sir...on record jo baat ho woh maan liya kerein sir...
sir thori c agar aur mili bhagat kerein ge toh apko jhatka lagay ga keh Mushi k era mein Kashmir ka issue hall k bohat qareeb chala gya tha..
baqi tuhaddi majj v apni te katta v
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک مولانا فضل الرحمان کے پاس یہ عہدہ ہے یہ مسئلہ حل ہونے والا نہیں ، ان سے حساب کتاب لیا جائے ، بھارت سے ان کا ہمدردی کا جذبہ ناقابل سمجھ ہے ، یہ دورے پر وہاں جا کر کیا کرتے اور کس سے ملتے ہیں
 

Back
Top