Kashif Abbasi's befitting reply to Hussain Nawaz - Must see

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حسین نواز کا یہ اکاونٹ جعلی ہے ، اس سے ماضی میں پی ٹی آئ کے حق میں ٹویٹ ہوتی رہیں
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/HasanNsharif

یہ اکاونٹ چھ جوں کو بنا اور اس نے سب سے پہلے فرحان ورک کے ٹویٹ ری ٹویٹ کرنا شروع کئے

یہ تو حسن نواز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے۔
مالک اور کاشف حسین نواز کی ٹویٹ کی بات کر رہے ہیں۔
بس گمراہ کرنا اآتا ہے لوگوں کو اپنے لیڈر کی طرح۔
 

luckey_iam

MPA (400+ posts)
pmln kahte hai vote ko izzat do pahle in se pichle vote ka issab lo.
koi news channel koi media house in se in ki pichle karkardagi k barhe main q nai pochta.
 

Annie

Moderator
https://twitter.com/HasanNsharif

یہ اکاونٹ چھ جوں کو بنا اور اس نے سب سے پہلے فرحان ورک کے ٹویٹ ری ٹویٹ کرنا شروع کئے


ہاں یہ والا اکاونٹ جعلی ہے لیکن اس جعل سازی کا یہی تو فائدہ ہے کے کل اسکے فاالورز تین ہزار تھے آج پانچ ہزار ہو گۓ ،
https://twitter.com/HasanNsharif (it is fake)





جس اکاونٹ کی اس تھریڈ میں بات ہورہی ہے وہ والا تو اصلی ہے وہ یہ ہے


https://twitter.com/Hussain_NSharif
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
nanaga kardiya hai ganjay aur uski aulad ko...aur kitna zaleel hoga ya ganja...itni zillat to kabhi kisi politician ne Pakistan main nahin dekhi hogi !!!
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
One thing I cant understand, this looter sharif is not a human being, is he a messenger from God, when all the other human beings are treated like dirt in Jails, why this looter sharif is not treated in the same way.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حسین نواز کا یہ اکاونٹ جعلی ہے ، اس سے ماضی میں پی ٹی آئ کے حق میں ٹویٹ ہوتی رہیں

چلیں یہ اکاونٹ جعلی ہوگا لیکن شہباز شریف کے خط کے بارے میں کیا خیال ہے جو اس نے نگراں وزیر اعظم کو لکھا ہے؟