Kashif Abbasi response on PMLN boycott of ARY news

جہانگیر ترین اور کچھ لعین فوجیوں کی دلالی کرنے والا اے آروائی اور اس کے سازشی اینکرز بے غیرتی کی ساری حدیں عبور کر گئے ہیں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)


پچھلے کئی سالوں سے یہ لگا تار بھونک رہے ہیں۔ ۔۔۔۔رٹائیرڈ فوجیوں کا چینل۔۔۔۔
جو ہاتھ دھو کر جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مصروف۔۔۔

یہ بے غیرت کبھی نام نہی لے گے اس وقت تحریک انصاف کی آف شور کمپنیوں کا۔۔۔