Agla Itahaad KHAN saab aur ZARDARI ka hoga. Iqtadar ki husrat hi esi shadeed he keh !!!!!!!
یار کیسے منافق آدمی ہو. اگر پی ٹی آئی نے نون لیگ کے ساتھ اتحاد کیا ہے تو نون نے بھی تو اتحاد کیا ہے. اقتدار نون کو ملا ہے. کیسے بےشرم آدمی ہو کہ اقتدار کی خاطر تحریک انصاف کا اتحاد نون نے قبول کیا تو اسکی حسرت اور لالچ کی کوئی بات نہیں لیکن تحریک انصاف کو مستقبل کے مفروضے اور حسرت بھی معاف نہیں ہیں

اؤ پآ جی نون لیگ تو ھے ھی اقتدار کی بھوکی کس کو شک ھے -- جزباتی ھی ھؤ جاتے ھؤ یار
راجہ صاحب نے درست سوال اٹھایا ہے ، فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی حرکت کے بعد برگروں کو ڈوب کے مر جانا چاہیئے:lol:
واہ! یعنی ننگے کو بندہ ننگا ہونے کا کیا طعنہ دے؟ خود ہی مان لیا کہ ہاں بے لباس بھی ہوں اور شرم بھی کوئی نہیں
لیکن نون لیگ کو نہیں؟ ہے نا؟ جس نے اقتدار کی خاطر بد ترین مخالف سے بھیک مانگ لی؟
نہ کر یار ذاتی حملوں پر کیوں آتے ھو - بھای ھؤ اپنے - اب تو هماری پارٹی بھی ایک ھے اور رانا ثنا اللہ همارا لیڈر
آپ مان رہے ہو کہ تاریک انساپ اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں ؟
ذاتی حملہ کہاں سے ہو گیا؟ طبیعت ٹھیک ہے؟
Lug esey hi raha tha - agar ghalut samjh hoon to maazrut.
حضور آپ نے نون لیگ کو اقتدار کا بھوکا تسلیم کیا تھا تو ظاہر ہے کہ میرے کمینٹ کا رخ بھی انہی کی جانب ہوگا. آپ کی دلیل پہ ضرور حملہ ہوگا ذات پہ نہیں
Agla Itahaad KHAN saab aur ZARDARI ka hoga. Iqtadar ki husrat hi esi shadeed he keh !!!!!!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|