what guarantee u have that if a person appears religious, he's honest? CAN U ASSURE ThAT?
for u maulana sami would be honest, pious, I call him SSS, sexy samy sandwich :)
see?
maulana kausar niazi? kya khayal h?
zia sb k time mn, SB KUCH MZHBI DEEN-DAR LOGON K HAATH HN THA.
now u how how zia era literally wrecked it all and we still are paying for it. Afghan war ka jihad and Klashinkov Culture.
موجودہ سیاسی قیادت سے بیزار اور مایوس عوام ، کو یہ بات سمجھائی جاتی ہے کہ ، "مذہبی" شخص / جماعت کو ووٹ نہ دینے کی وجہ سے ، یہ پستی ہے
یہ ایک انتہا سے دوسری انتہا میں پھنسنے کے مترادف ہے ،
معاملات سیاست ، خدمت ، کا تعلق ، دیانت ، اہلیت سے ہے نا کہ ، کسی کا "دیندار" ہونا ، امانت اسے ہی دی جتی ہے جو "امین" ہے ،
اور امانت کا تعلق ایمان سے ہے ، اسلام سے نہیں