Karak to have petroleum technology institute

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Untitled-104.jpg

PESHAWAR: Institute of Petroleum Technology at a cost of Rs2 billion will be established in district Karak and the Central Development Working Party (CDWP) has approved the project.The institute, the press release said, will benefit all the provinces by generating much needed specialised work force for oil and gas exploration industry.

It will be state-of-the-art and first institute in Pakistan affiliated with international organizations like International Wefi Control Forum (IWCF), American Petroleum Institute (API), SPE and AAPG, etc, to impart quality education.

The institute of Petroleum Technology will not only create quality graduates, but would also help increase oil and gas production which will ultimately contribute to national economy and foreign exchange.The institute has been designed to offer three years Diploma of Associate Engineering and highly specialised 1 year and 6 months certifications from International IWCF, API), etc, no one presently offer in Pakistan.The institute will be primarily for specialised certification like drilling and seismic and offer solution to oil and gas exploration business.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اتنا اچھے انجینیرنگ انسٹیٹیوٹ کے آئڈیا پر ابھی میرا ہاتھ اٹھا ہی تھا پی ٹی آئ کی حکومت کو سلوٹ مارنے کے لئے کہ خیال آیا کہ باندروں سے توقع کر رہے ہو --- ذرا کنفروم تو کر لو --- تو پتا چلا کہ یہ وفاقی حکومت کا پروجیکٹ ہے

https://profit.pakistantoday.com.pk...te-of-petroleum-technology-in-district-karak/
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

وفاقی حکومت کا ہے اسی لئے "ہوگا، کر دیا جائیگا، بنے گا" جیسے الفاظ ہیں
جیسے آشیانہ بن گیا جیسے دانش اسکول بن گئے اور جیسے ٤٨ اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بننے تھے
اور حسب عادت دوسروں کو باندر کہنے والے خود مستقبل کے سبز باغوں پہ فیتے کاٹ کر ہی چھلانگیں مار رہے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار اتنا اچھے انجینیرنگ انسٹیٹیوٹ کے آئڈیا پر ابھی میرا ہاتھ اٹھا ہی تھا پی ٹی آئ کی حکومت کو سلوٹ مارنے کے لئے کہ خیال آیا کہ باندروں سے توقع کر رہے ہو --- ذرا کنفروم تو کر لو --- تو پتا چلا کہ یہ وفاقی حکومت کا پروجیکٹ ہے

https://profit.pakistantoday.com.pk...te-of-petroleum-technology-in-district-karak/

پھر پتا چلا کہ یہ پروجیکٹ تو وفاقی حکومت کا ہے....

DY-D2n0WkAERRzN.jpg
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
پھر پتا چلا کہ یہ پروجیکٹ تو وفاقی حکومت کا ہے....

DY-D2n0WkAERRzN.jpg
Bohot himat hai Janab in badaron ki... Bohot himat hai jo Nawaz ko ab tak support ker rahai hain! Merai Khiyal sai apni Olad sai bhi moan chupatai hon gai!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Federal Government bhi sirf ap jese bandaro ko Salary k liye nahi bani hoti balkay provinces main kuch kaam karnay k liye bani hoti hai. Yeh alag baat hai k aese projects main commission le kar(aur aksar auqaat adhura bhi chor kar) phir kehtay hai k "Hamay assets hamari amdan say ziada hai toh tumhay kiya".:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لے اوے بے شرما تیرے لئے ایک اور خبر ہے
چل رو اس پر بھی جا کر

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?617525-CM-inaugurates-first-ever-CPEC-technical-varsity

پھر پتا چلا کہ یہ پروجیکٹ تو وفاقی حکومت کا ہے....

DY-D2n0WkAERRzN.jpg
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لے اوے بے شرما تیرے لئے ایک اور خبر ہے
چل رو اس پر بھی جا کر

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?617525-CM-inaugurates-first-ever-CPEC-technical-varsity

راجہ صاحب آپ تو غصہ کر گئے ہیں
سی پیک میں ایک عمارت کھڑی کر لی تو کیا تیر مار لیا؟ اس سے یہ حقیقت تو تبدیل نہیں ہوگی کہ مریم صاحبہ جو ٤٦ ہسپتال بنوا رہی تھیں وہ نہیں بنے
رو تو آج کل آپ رہے ہیں
لیڈروں کی کرپشن پہ کرپشن پکڑی جا رہی ہے اور ملک دیوالیہ ہو گیا ہے
جبکہ آپ رو رو کر سب کو دکھا رہے ہیں دیکھو وہ پروجیکٹ بن رہا ہے، وہ بن جائیگا. اسکا وعدہ کر رکھا ہے. عزم کر رکھا ہے
لیکن بات نہیں بن رہی
پاکستانی تاریخ کے مہنگے اور سب سے زیادہ قرضے اور پھر بھی معیشت میں گھٹیا ترین پرفارمنس
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب آپ جیسے چتھے نے اس کو ایک عمارت ہی کہنا ہے نا --- پتا بھی ہے کہ یہ ایک عمارت نہیں ایک انسٹیٹیوٹ ہے جو قوم کا مستقبل ڈیٹرمن کرے گا پر جیسے میں نے پہلے کہا نا اب لکھنو کا کتھک شروع کر دو تو کون روک سکتا ہے بھائی

ہاں جی ہاں جی
تیس سال جو کر رہے ہیں وہ کتھک نہیں ہے
بس یہی وہ ادارہ ہے جس نے قوم کی تقدیر بدلنی ہے. اس سے پہلے جو کرتے رہے ہیں اس نے جتنی تقدیر بدلی سب نے دیکھی ہی نہیں بھگتی بھی ہے