Karachi: PTI lost "Coming Local Body Elections" along with the bye-Elections today

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

عام شکست اور شرمناک شکست کا فرق شہری حکومتی الیکشن پر اثر انداز نظر آئے گا

998940_574623205912088_1499784485_n.png

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
karachi PS-103, Comprehensive School, North Nazimabad, Block-M, Karachi mai har kesi ko yehi kaha gaya k ap ka vote yaha nhi daly ga.. or bahar police waly ID card dekh kar bhahar sy hi bhaga dety thy k ap ka yaha per vote nhi hai jab k har voter janta tha k vote kaha dalna hai.. 8300 per maloon kiya jasakta tha or bohat sy logo ny 8300 per apna polling station maloom bhi kiya.. jab k ye kaam kesi police waly ka nhi hai k wo apka ID card dekh kar batae k apka vote kaha per hai ye kaam Polling agent ka hota hai.. mai ny koe bhi polling agent na MQM ka or na hi PTI ka dekha is school mai.. lakin andar fooj mujood thi or 2 bje k baad MQM k kuch banday polling station k andar gae thy...
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
When winning seats are important than human lives except MQM..this happen in Karachi..
Pray for maghfirat of poor Muzaffar Bangash PTI Polling Agent. Your blood will not go down wasted

1234263_641389439214177_1273489478_n.jpg
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
When winning seats are important than human lives except MQM..this happen in Karachi..
Pray for maghfirat of poor Muzaffar Bangash PTI Polling Agent. Your blood will not go down wasted

1234263_641389439214177_1273489478_n.jpg
iss farishte ko kisi ne kiyoon mara/ iss ki haqeeqi wajah koi mahloom hai?or iss farishte ne kitnoon ko marana is ka koi deta.so iss kisam ki pics se kuch hasil hone wala nahien.logoon ko marna chor do tu log tumhien nahien maarien ge.crime chor do koi tumhien nahien maare ga iss kisam ki activities mien jab tum jaan hathaili per rakh ke mulawas ho ge jin mien qatal bhatte qabze dake sab shamil ho ga tu jaan jaaie gi aik din or jab jaan lo ge tu jaaie gi bhi tu iss per rona kesa?
 
haidhu80

MPA (400+ posts)
مہوش بھائی۔۔ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے۔ ذیادہ فکرمند ہونی کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کے خیال میں متحدہ کراچی کے مسائل حل کرسکتی ہے تو سو بسم اللہ۔ ہم تو چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہو۔ اللہ آپ کو خوش رکھے مہوش بھائی۔
 
Ap k is Sawal ka bus chota sa jawab mujood hai...

PTI dont have Armed Wings but MQM have.... A word is enough to the wise

Agar PTI chahti tu easily Aapna Armed Wings Bana sakti thi lakin PTI ny aisa nhi kiya which we should appropriate... Balkay PTI ny Karachi mai apni ISF khtam kardi thi because ISF chahti k ham bhi MQM ki Ziatiyo ko rokny k lia apna Armed wing banae... but PTI rejected it which is good thing...
 
دوسرے الفاظ میں مان لیں کہ آپ کے پاس کراچی کے حوالے سے کوئی پلان اور کوئی وژن موجود نہیں ہے۔ اور آپ عوام کو کوئی پروٹیکشن مہیا نہیں کر سکتے۔۔۔۔ وہ پروٹیکشن جس کی وجہ سے آپ کے ہزار بھتہ کے الزامات کے باوجود کراچی کی بزنس کمیونٹی متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔

میں پی ٹی آئی کی منافقت کا مختصر ذکر کر دوں۔

عمران خان کے منہ سے آج تک سہراب گوٹھ کے اسلحے کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا ہے۔ عمران خان کوئٹہ میں کھڑا ہو کر تقریر کر رہا تھا جہاں اس نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا کہ متحدہ نے اپنے دور میں 40 ہزار اسلحہ کے قانونی لائسنسز جاری کیے۔ مگر سہراب گوٹھ، جہاں اس سے سینکڑوں گنا زیادہ غیر قانونی مہلک آٹومیٹک اسلحہ موجود ہے، اسکے خلاف عمران خان لب نہیں کھولتا کیونکہ پھر یہ کموینٹی عمران خان کے خلاف ہو جائے گی اور اسکا اثر کے پی کے تک پڑے گا

چنانچہ یہ عمران خان کا اپنا ووٹ بینک ہے، اور اسے اے این پی کے ہاتھوں کھونے کے ڈر سے عمران خان مسلسل منافقت دکھاتا چلا جائے گا اور کبھی یہ نہیں بتلائے گا کہ کراچی کے مسائل میں "پہل" کونسی طرف سے ہوئی۔

عمران خان کی منافقت دیکھیں۔۔۔۔ کہتا ہے کہ طالبان جائز ہیں کیونکہ وہ امریکی حملوں کے جواب میں ردعمل دکھا رہے ہیں۔ مگر کراچی میں اسے یہ "پہل" کرنے والے نظر آنا بند ہو جاتے ہیں اور وہ اندھا بہرا و گونگا ہو جاتا ہے۔ یہ ناانصافی اور یہ منافقت جب تک عمران خان دکھاتا رہے گا، اُسوقت تک اسکے خلاف ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Dani Izzat

Councller (250+ posts)
qatil \mqm hindu party key khusray aa gai apne new naweele batein ley kar jao saloo karoo jo karna chahtey hoo ,,,,,hindu kar bee kia sakta hai nach gane key seewa..nacha taafoo and mehwish khusrass
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی بات بندوقوں کے سائے میں آٹھ ہزار سے زاید لوگ نکلے ووٹ دینے کے لیے ، زبردست
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

دوسرے الفاظ میں مان لیں کہ آپ کے پاس کراچی کے حوالے سے کوئی پلان اور کوئی وژن موجود نہیں ہے۔ اور آپ عوام کو کوئی پروٹیکشن مہیا نہیں کر سکتے۔۔۔۔ وہ پروٹیکشن جس کی وجہ سے آپ کے ہزار بھتہ کے الزامات کے باوجود کراچی کی بزنس کمیونٹی متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔

میں پی ٹی آئی کی منافقت کا مختصر ذکر کر دوں۔

عمران خان کے منہ سے آج تک سہراب گوٹھ کے اسلحے کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا ہے۔ عمران خان کوئٹہ میں کھڑا ہو کر تقریر کر رہا تھا جہاں اس نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا کہ متحدہ نے اپنے دور میں 40 ہزار اسلحہ کے قانونی لائسنسز جاری کیے۔ مگر سہراب گوٹھ، جہاں اس سے سینکڑوں گنا زیادہ غیر قانونی مہلک آٹومیٹک اسلحہ موجود ہے، اسکے خلاف عمران خان لب نہیں کھولتا کیونکہ پھر یہ کموینٹی عمران خان کے خلاف ہو جائے گی اور اسکا اثر کے پی کے تک پڑے گا

چنانچہ یہ عمران خان کا اپنا ووٹ بینک ہے، اور اسے اے این پی کے ہاتھوں کھونے کے ڈر سے عمران خان مسلسل منافقت دکھاتا چلا جائے گا اور کبھی یہ نہیں بتلائے گا کہ کراچی کے مسائل میں "پہل" کونسی طرف سے ہوئی۔

عمران خان کی منافقت دیکھیں۔۔۔۔ کہتا ہے کہ طالبان جائز ہیں کیونکہ وہ امریکی حملوں کے جواب میں ردعمل دکھا رہے ہیں۔ مگر کراچی میں اسے یہ "پہل" کرنے والے نظر آنا بند ہو جاتے ہیں اور وہ اندھا بہرا و گونگا ہو جاتا ہے۔ یہ ناانصافی اور یہ منافقت جب تک عمران خان دکھاتا رہے گا، اُسوقت تک اسکے خلاف ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

شرم تم کو مگر نہيں آتی

ان ضمنی انتخابات ميں دو نشستيں وہ بھی اپنے پالتو علاقائ کتوں کے ہمراہ جيت جانے پر سمندر ميں غرق کردينے کی باتيں کرنا تم جيسے احمقوں کا اول سے طرہ امتياز رھا ہے ، تمہيں تو رحمان چور کا شکريہ ادا کرنا چاھيے جس نے تمہارے مسٹنڈے کی گردن کو اب تک بچايا ہوا ہے ۔ کراچی تمہيں جہيز ميں ھر حکومت ديتی ہے سو اب نواز شريف نے بھی تيسری دفعہ تم سے اپنے مفاد ميں مصلحت کے تحت منافقت کی ہے ، مگر ياد رکھو اللہ کا اپنا بھی ايک مفاقات عمل کا نظام ہے ۔ہميشہ نہ بچ سکو گے ، حرام کی کمائ سے اس مسٹنڈے کے خرچ پورے کرتے رھے ہو، جلد ہی اس کا بھی حساب بے باک ہو جاۓ گا ۔ لوگوں سے چھينی ہوئ زبردستی رقم سے لندن ميں جاۂيداديں بنانے کا شوق بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے ،بجاۓ طبل جشن کے آنے والے لمحہ حساب کی تياری کرو۔
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
مہوش بھائی۔۔ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے۔ ذیادہ فکرمند ہونی کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کے خیال میں متحدہ کراچی کے مسائل حل کرسکتی ہے تو سو بسم اللہ۔ ہم تو چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہو۔ اللہ آپ کو خوش رکھے مہوش بھائی۔
مسائل کیا خاک حل کریں گے ، ایک ہی مہربانی کر دیں کہ لاشیں گرانا چھوڑ دیں ،
انکا اپنا پیٹ نہیں بھرتا ،
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Yani is dafa MQM k na malum afrad ziada hoshyar thay. Kyu k pichli dafa unho ne tori susti barti thi toh PTI kafi close agae thay.
 
ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
Hahahahaha change aaa Gaya ? Doob marney ka maqam he pti ke liye qaaf league se Bhi buri haaalaat hui he ab ki bar siiitaa white toilet paper le aao
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
When winning seats are important than human lives except MQM..this happen in Karachi..
Pray for maghfirat of poor Muzaffar Bangash PTI Polling Agent. Your blood will not go down wasted

1234263_641389439214177_1273489478_n.jpg
MQM had already given a clear message before the by election day by killing PTI polling agent in Karachi.
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)

دوسرے الفاظ میں مان لیں کہ آپ کے پاس کراچی کے حوالے سے کوئی پلان اور کوئی وژن موجود نہیں ہے۔ اور آپ عوام کو کوئی پروٹیکشن مہیا نہیں کر سکتے۔۔۔۔ وہ پروٹیکشن جس کی وجہ سے آپ کے ہزار بھتہ کے الزامات کے باوجود کراچی کی بزنس کمیونٹی متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے۔

میں پی ٹی آئی کی منافقت کا مختصر ذکر کر دوں۔

عمران خان کے منہ سے آج تک سہراب گوٹھ کے اسلحے کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا ہے۔ عمران خان کوئٹہ میں کھڑا ہو کر تقریر کر رہا تھا جہاں اس نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا کہ متحدہ نے اپنے دور میں 40 ہزار اسلحہ کے قانونی لائسنسز جاری کیے۔ مگر سہراب گوٹھ، جہاں اس سے سینکڑوں گنا زیادہ غیر قانونی مہلک آٹومیٹک اسلحہ موجود ہے، اسکے خلاف عمران خان لب نہیں کھولتا کیونکہ پھر یہ کموینٹی عمران خان کے خلاف ہو جائے گی اور اسکا اثر کے پی کے تک پڑے گا

چنانچہ یہ عمران خان کا اپنا ووٹ بینک ہے، اور اسے اے این پی کے ہاتھوں کھونے کے ڈر سے عمران خان مسلسل منافقت دکھاتا چلا جائے گا اور کبھی یہ نہیں بتلائے گا کہ کراچی کے مسائل میں "پہل" کونسی طرف سے ہوئی۔

عمران خان کی منافقت دیکھیں۔۔۔۔ کہتا ہے کہ طالبان جائز ہیں کیونکہ وہ امریکی حملوں کے جواب میں ردعمل دکھا رہے ہیں۔ مگر کراچی میں اسے یہ "پہل" کرنے والے نظر آنا بند ہو جاتے ہیں اور وہ اندھا بہرا و گونگا ہو جاتا ہے۔ یہ ناانصافی اور یہ منافقت جب تک عمران خان دکھاتا رہے گا، اُسوقت تک اسکے خلاف ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مہوش بھائی یا بہن اب سمجھ میں آرہا ہے کہ کیوں یہاں پر ممبرز آپ کو پھیکو کہتے ہیں۔۔ جناب آپ ثبوت دیکھا سکتے ہیں اور مجھے کوئی ووڈیو کلیپ یا نیوزپیپر کی کٹنگ دیکھا سکتے ہیں کہ عمران خان نے ایسا کہا ہے متحدہ نے ۴۰ہزار اصلحہ کے قانونی لائسنسز جاری کئے تھے۔
اور رہی بات سہراب گوٹھ کی تو کیا آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ وہاں پر اپی۔اٹی۔آئی کا ووٹ بینک نہیں اے۔این۔پی کا ووٹ بینک ہے۔ اور آپ کی یہ منطق کے اگر عمران خان کچھ کہتا تو اس کا ووٹ خبیر بختون خوان میں کم ہوجاتا سراسر بے واقوفانہ ہے کیونکہ عمران خان تو خبیر پختون خواں میں ہی کھڑے ہو کر اے۔ این ۔ پی کو بہت کچھ کہہ چکا ہے یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان کو کبھی بھی ووٹ کم ہونے کا ڈر نہیں ہوتا ہے ۔جب تک متحدہ اپنے نظریہ یعنی جاگیر دارنہ نظام یا زمیندارانہ نظام کے خلاف نہیں چلتی اور انہیں جاگیر داروں اور زمینداروں کے ساتھ مل کر حکومت بناتی رہتی ہے جب تک آپ متحدہ کی منافقت کسی دوسری پارٹی سے میچ نہیں کرسکتے ہیں کہ اتنی بڑی منافقت صرف متحدہ میں ہی پائی جاتی ہے۔
اور جب تک متحدہ انہیں زمینداروں اور جاگیرداروں کے ساتھ ساز باز کر کے بلدیاتی نظام کو اصل عملی جامہ نہیں پہناتی جب تک آپ کا کراچی میں حکومت ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔کیونکہ ۱۸ ایمڈمینٹ کے اندر موجود کے ہر صوبائی حکومت کی زمنیداری ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کروائے گی ۔ تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیوں متحدہ قانونی اور آئنی عمل کو سامنے رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کو کورٹ میں نہیں لے جاتی ہے اور ہمیشہ پارلیمنٹ میں ہی بحث کرتی ہے وہ اس لیے کیونکہ یہ تو بس دیکھانا ہوتا ہے کہ ہم بلدیاتی نظام کے لیے محنت کر رہے ہیں اصل میں تو ساز باز کرنا ہوتا ہے کہ فلاں فلاں حکومتی ادارے ہمارے انڈر میں کردئیے جائیں تاکہ وہاں سے متحدہ ماہانہ لاکھوں روپے بنا سکے۔
میں آپ سے زیادہ متحدہ کو جانتا ہوں کیونکہ میں متحدہ کے اندر سے ہوکر آچکا ہوں اور متحدہ کی رگ رگ سے واقف ہوں آپ نے شاید متحدہ کے سککے کا دوسرا رخ نہیں دیکھا ہے جبھی اتنی باتیں کرتے ہو میرے خاندان میں متحدہ کے اندر دو بڑے نام ہیں جس پر مجھے شدید غم رہے گا۔ الطاف حسین نے جس نظریہ پر متحدہ کی بنیاد رکھی وہ نظریہ کب کا ختم ہوچکا ہے متحدہ سے۔

leo_pk

Senator (1k+ posts)
Win loss is part of life but voting for murderers in MQM should be punishable by being hanged in the middle of a chowk..
 
Uxi Ali

MPA (400+ posts)
To mehwish bhai ap ke khayal main logo ko banduq ke zor pe protection dena insaaniyat hai... yaani jis ko protect karna hai us ke lye dusray ki jaan le li jaye.... yeh likhte huay bhi apko sharam nhi ati... kya ho k MQM ke ghunday ki pistol se nikli goli aap ke kisi relative ke seenay main utar jaye... phir main aap se puchun ga ke protection kaisi lagi... FREAK!!!
 
Back
Top