پیپلزپارٹی کے وزیراعلی سندھ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائشگاہ کی تزئین و آرائش کیلئے فوری طور پر ایک کروڑ روپے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ھے کہ اسے ڈپٹی سپیکر صاحبہ کی مرضی کے مطابق خرچ کیا جائے۔(زرائے)۔
جب اوپر بیٹھے لوگ پاکستانی عوام کے ٹیکس کو بے دردی سے استعمال کرسکتےھیں تو نیچے والے پیچھے کیوں رھیں۔
:(