صاحبزادوں نے اپنے باپ میاں شریف کی قبر تک اکھاڑ ڈالی ہے یہ تو پھر بھی ایک "محولیا " سا پروگرام ہے اور وہ بھی مودی سرکار کے ملک سے ہے . وو تو نواز کے اتنا قریب ہے کہ گھر سے کچھ اٹھا بگھا لے جائے تو میاں صاحب "یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے" گاتے رہیں گے
عظیم فلسفی و شائر حضرت علامہ اقبال نے کیا خوب کہا
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا