لعنت ایسے بدکردار صحافیوں پر جو پاکستان کا مذاق اڑاتے ہیں اس بے غیرت انسان کو یہ نہیں پتا کہ منی لانڈرنگ پہ اس وقت پوری دنیا میں سب زیادہ قانون بن رہے ھیں اور پاکستان میں بھی یہ قانون لاگو ھے لیکن غریبوں کے لیے بنک میں اکاونٹ کھولتے وقت ثبوت دینے پڑتے ھیں رقم کہاں سے آی ھے اور آپ کی انکم کا سورس کیا ھے