ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کریلے کے منہ والا عوام سے معافی بھی مانگے گا ؟
(serious)
رپورٹ تو آنے دو پہلے ہی سے ناچنے کی کیا ضرورت ھے؟

کیا کریلے کے منہ والا عوام سے معافی بھی مانگے گا ؟
(serious)
رپورٹ تو آنے دو پہلے ہی سے ناچنے کی کیا ضرورت ھے؟
نجات ملتی ھے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا ، مگر پاکستانی قوم کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینا چاھیئے کہیہ ایک بڑی خبر ہے . پاکستان اور پاکستانی عوام کو ایک بڑے منہ پھٹ فتنے سے نجات مل جائے گی
(serious)
نجات ملتی ھے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا ، مگر پاکستانی قوم کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینا چاھیئے کہجو عدالتیں ایان علی کو منی لانڈرنگ کے واضح ثبوت کے باوجود چھوڑ دیں اس کے بعد ان عدالتوں سے دھاندلی کی تحقیقات میں انصاف کی امید نہیں لگائی جا سکتی۔:(
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|