حنیف عباسی آج بڑھ بڑھ کر حملے کررہا ہے کبھی رانا ثناء اللہ بھی اسی طرح بڑھ بڑھ کر حملے کرتا تھا لیکن جلد ہی وہ نواز شریف کو پیارا ہوگیا۔ حنیف عباسی جیسا بندہ یا تو عمران*خان کو پیارا ہوجائے گا یا کسی اور جماعت میں چلا جائے گا یا پھر اپنا کیرئیر ختم کروا بیٹھے گا۔