Kal Tak - 23rd September 2013 - Special Show From Peshawar

khanstudent

MPA (400+ posts)
All of these people are disperate and without any thinking just start blaming IK and Pervaiz Khattak. even one police is also shaheed in it but still blaming police. I have seen so many videos and pics where PTI officials are with victims. I heared on TV that 250 insafians donated their blood. what else they can do at the moment. KPK IG has been removed and some other positive steps are going to take place very soon. Pakistan is involved in a non ending war bec we dont know abt the enemies.
 

ThePieMaker

MPA (400+ posts)
All of these people are disperate and without any thinking just start blaming IK and Pervaiz Khattak. even one police is also shaheed in it but still blaming police. I have seen so many videos and pics where PTI officials are with victims. I heared on TV that 250 insafians donated their blood. what else they can do at the moment. KPK IG has been removed and some other positive steps are going to take place very soon. Pakistan is involved in a non ending war bec we dont know abt the enemies.

با لکل بجا فرمایا آپ نے


جس کا بچہ، جس کی ماں، جس کا بھائ، جس کی بہن مر گَی ہے۔


اس کو یہ دیکھنا چاہیے کہ ان کے مرنے کے بعد پی ٹی آئ والوں نے 250 بوتل خون دیا ہے۔
تین تین درجن گارڈز کے ساتھ وزیر صاحب خود اپنی بلٹ پروف گاڑی میں آے اور تسلی دی۔
آئی جی بدل دیا ہے۔


اور کیا کرتے۔


ناشکرے لوگ۔ او بھائی بہن تو روز مرتے ہیں
یہ دیکھنا چاہیے کی پی ٹی آی کے بچوں نے کتنی تکلیف سے خون دیا ہو گا۔ ان بچوں کی قربانی تو چیک کرو گد ھو۔
 

Noorinat

MPA (400+ posts)
sub topi drama done by Malik riaz ka londa ...when ANP govt 209 blast happened then where this media ........??????????????????????????????????
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
We support our Christian brethern during these difficult times. PTI should come forward and do much more for these people in need.
 
Last edited:

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Tum pti bewaquuf supporters khaali Performance Performance kpk kpk khelte raho, all bakwaas, pti has been cornered in KPK, the most difficult province to govern, Punjab me dhamaake nahi honge because noora and Showbaz has a deal with them, immi bhai ki siasat yahan par hi dafan hojai gi, immi bhai konsi dunya main reh rahe hen, Tsunami ko gande naale me baha dia noorey ne cj ke saath mil ke
 

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
کیا آج ایک بار پھر اس کاروائی کے پیچھے واقعی وزیرستان کے باغیوں کا ہاتھ ، یا پھر یہ اس حملے کے پیچھے رائیونڈ ، ڈیرہ غازی خان خان یا جنوبی پنجاب کے نام نہاد طالبان کا ہاتھ اور انکی گھٹیا ذہنیت کارفرما ہے ؟؟ حقائق تو یہ ہیں کہ آج اصل طالبان نے تو اس حملے سے کھلم کهلا صاف انکار کر دیا -
یہ 1996ء کی بات ہے، عمران خان کی کئی سال کی محنت کے نتیجے میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی تعمیر مکمل ہوئی اور یہاں کینسر کے مریضوں کا علاج شروع کر دیا گیا۔ ابھی اس ہاسپٹل میں کام شروع ہوئے زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ ایک دن ہاسپٹل کی او پی ڈی میں بم دھماکہ ہو گیا جس میں چھ افراد موقع پر مارے گئے۔ اگلے ہی دن وزیراعظم بے نظیر بھٹو شوکت خانم ہاسپٹل چلی گئیں اور بم دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ جونیجو گروپ کی مخلوط قائم حکومت تھی جس میں کالعدم سپاہ صحابہ بھی شامل تھی۔ وزیراعظم صاحبہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ اور آئی جی کو بلایا اور کہا کہ شوکت خانم ہاسپٹل میں بم دھماکے کا جلد از جلد سراغ لگایا جائے۔


کچھ دنوں کے بعد پولیس نے لاہور کے ایک سرحدی گاؤں کے نوجوان اسحاق میراثی کو گرفتار کر لیا اور چند دن کی تفتیش کے بعد اس پورے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا جس کے ذریعے ہاسپٹل میں دھماکہ کیا گیا۔ اسحاق میراثی نے شوکت خانم ہاسپٹل کے علاوہ لاہور ایئر پورٹ کے پرانے ٹرمینل پر بھی دھماکہ کیا تھا۔ اسحاق میراثی کی گرفتاری پر میرے دل و دماغ میں کئی سوالات سلگنے لگے۔ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ لاہور کے ایک غریب دیہاتی نوجوان کی شوکت خانم ہاسپٹل سے کیا دشمنی تھی؟ کیا آج ایک بار پھر اس کاروائی کے پیچھے واقعی وزیرستان کے باغیوں کا ہاتھ ، یا پھر یہ حملہ رائیونڈ اور ڈیرہ غازی خان یا جنوبی پنجاب کے نام نہاد طالبان کا ہاتھ اور گھٹیا ذہنیت کارفرما ہے ؟؟
 
Last edited:

S.H. Khan

MPA (400+ posts)
کہنے والے کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے عمران خان اور پرویز خٹک کا اپنا ہاتھ ہے .ایسا الزام بہت ہی افسوسناک ہونے کے ساتھ کافی مذاہقہ خیز اور عقل سے عاری الزام اور اس سے زیادہ کچھ نہیں - کیا بھونڈا الزام ہے - واہ !!! کیا تم کبھی ایسا کام کرو گے جسکے نتائج حکومت اور تمہاری اپنی اڈمنیسترشن کے خلاف جاتے ہوں ؟؟؟ ہاں اگر یہ حملہ سندھ یا پنجاب میں ہوتا تو بات میں کوئی وزن بھی ہوتا - اس منطق سے مطلب یہ ہوا ...نواز لیگ کے پنجاب کے پچھلے پانچ سالہ دورحکومت میں جتنے بھی بم دھماکے ہوے وہ سب کے سب نواز شریف اور شہباز شریف نے اپنی حکومت ہوتے ہوے خود کئیے ؟؟؟ ..مثلاً گوجرہ کا حادثہ، یہ خبر انٹرنیشنل نیوز چینل پر تھی،. لاہور میں مسیح برادری کے گھروں کو دن دھاڑے آگ لگانا ، درجنوں بم دھماکے .... قادیانیوں کی عبادتگاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکا کس کو یاد نہیں ، ایف - آئی - اے لاہور کی بلڈنگ پر ہولناک خودکش حملہ جس سے عمارت کا نام نشان مٹ گیا تھا ، مون مارکیٹ لاہور میں ہولناک بم دھماکا جس میں ١٠٩ افراد کی ہلاکت - مسجدیں تاراج ہوئی ہیں داتا دربارلاہور پر حملہ ہوا اور کتنے مزار ہیں جو نشانہ بنائے گئے مسجدیں ، امام بارگاہیں اور ہسپتال سب کو تو نشانہ بنایا گیا یہ سب کل ہی کی بات لگتی ہے - اگر اسی منطق کو سہی تسلیم کر لیا جاۓ تو پھر یہ پُنجآب کے پچھلے پانچ سالہ دور کے سارے حملے نواز لیگ نے اپنی مرضی سے خود ہی پنجاب میں کراے تھے ؟؟؟ عقل ہے تو سوچو - ورنہ حقائق سے پردہ پوشی تمہارا اپنا نقصان ہے - کسی کے باپ کا کچھ نہیں بگڑے گا- آج یہ بیہودہ الزامات کا کھیل دیکھ کر .. اصل مجرم بھی ہنس رہا ہوگا .اور ہوسکتا ہے تم بھی ایسے بیہودہ الزام لگاتے لگاتے کل خود بھی اس گھناؤنی اور غلیظ سازشی کاروائی کا شکار ہوجاؤ - اور اصل مجرم پھر بچ نکلے --- ذرا ہوش کرو
 
Last edited:

sjpti

Minister (2k+ posts)
با لکل بجا فرمایا آپ نے


جس کا بچہ، جس کی ماں، جس کا بھائ، جس کی بہن مر گَی ہے۔


اس کو یہ دیکھنا چاہیے کہ ان کے مرنے کے بعد پی ٹی آئ والوں نے 250 بوتل خون دیا ہے۔
تین تین درجن گارڈز کے ساتھ وزیر صاحب خود اپنی بلٹ پروف گاڑی میں آے اور تسلی دی۔
آئی جی بدل دیا ہے۔


اور کیا کرتے۔


ناشکرے لوگ۔ او بھائی بہن تو روز مرتے ہیں
یہ دیکھنا چاہیے کی پی ٹی آی کے بچوں نے کتنی تکلیف سے خون دیا ہو گا۔ ان بچوں کی قربانی تو چیک کرو گد ھو۔


ISI punjab may BB shahhed howy thee, isi punjab may salman taster shahhed iowa thaaa, iso pujnab may mufti srfaraz naeemi shah heed howdy thaay, issi punjab may railway station , food street, FIA office or issi punjab may Qazafi stadium ka waqia hoowa thaaaa. ALLAH mayry dherty maa ka kona kona salamat rakhay. magar bara bol nahi bolo. yaha kisi jaga ki GUaranty nahi. laaasho pay siyasat mat karo.