اگر مسلہ ماڈل ٹاؤں کا ہی تھا تو قادری صاحب اسلامآباد کیوں پہنچ گے
اگر مسلہ شہباز شریف کے استفے کا تھا تو قادری صاحب نے پہلے نواز شریف سے استفیٰ کیوں شروع کر دیا
جب قادری صاحب نے اسلامآباد پر حملہ کر دیا تو یہ بات عین قدرتی تھی کہ حکومت نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے انتظامی جواب دینا تھا
جو نقصان ہوا اس کے ذمہ دار خود قادری صاحب تھے
مشال کے طور پر میں کسی کے گھر کی چار دیواری پھلانگنے کی کوشش کروں اور آگے سے میرے منہ پر مکّہ پڑ جاۓ
اور پھر میں کہوں مجھے مکّہ مارا
در اصل میں اسس مکے کا ذمہ دار میں خود ہوں اور میں نے قانون کو بھی توڑا ہے
یا یوں کہیں یہ مکہ کسی اور نے نہیں میں نے خود اپنے منہ پر مارا ہے
معذرت کے ساتھ قادری صاحب ایک مولوی ہے اور ایک مولوی بات کو گھمانے پھرانے کا فن خوب جانتا ہوتا ہے
اسی لیے قادری صاحب کو سیلاب میں پھنسے ہوے پاکستانوں سے کوئی ہمدردی ںا ہوئی
خدا ان جیسے جھوٹوں کو ہدایت دے اور ہم سب پر رحم کرے