:mash: ALLAH ap k jazbay ko salamat rakhay :)
لبیک لبیک میں حاضر ہوں
اللہ تعالی مولانا صاحب کی عمر دراز کرے، ماشاءاللہ، سچّا عاشق رسول صلعم ہے۔
ان رانگ نمبر مولوی کو شرم آنی چاہئے جو حکمرانوں کے تلوے چاٹتے ہیں، ان کی جی حضوری کرتے ہیں۔ ان کے سامنے حکمران اس ملک کو لوٹ رہے ہیں اور یہ عوام کو الزام دیتے ہیں کہ وہ بدکردار ہے۔
:mash: ALLAH ap k jazbay ko salamat rakhay :)
ok boss ... :)
اگر اردو میں کوئی مولانا کی کوئی تقریر ہوتو وہ بھی لگاؤ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|